26/08/2026
"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ" ✨اور (اے محمدﷺ!) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ (سورۃ الانبیاء: 107)ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ گرامی صرف انسانوں کے لیے ہی نہیں، بلکہ کائنات کی ہر مخلوق کے لیے سراپا رحمت ہے۔ آپ ﷺ کا لایا ہوا دین امن، محبت اور ہمدردی کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے اور دنیا میں رحمت و اخلاق کا نمونہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #محبتِ_رسولﷺ
26/08/2026