29/07/2022
The Royal Science Academy Gojra
It's page for Students and Teachers.And Also for anyone who wants to learn and has a thirst for knowledge
29/07/2022
26/07/2022
🔗🔗
Update
*کسی بھی بچے کو امتحان میں فیل نہیں کیا جائے گا*
صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کا رزلٹ 31 اگست کو جاری کرنے پر غورشروع کردیا۔ رواں سال میٹرک کے امتحان میں 2 لاکھ 70 ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔رواں سال بچوں کو پوزیشنز نہیں ملیں گی،امیدواروں کو نمبرز کی بجائے گریڈز دیئے جائیں گے۔
امیدواروں کے رزلٹ کو لیٹر آن نہیں رکھا جائے گا۔تمام بچوں کے نتائج جاری کردیئے جائیں گے۔ طلباء گھر بیٹھے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔بورڈ ذرائع کی مطابق نتائج کی حتمی تاریخ کا اعلان آئی بی سی سی کی مشاورت سے کیا جائے گا
Source: City 42 News
25/07/2022
Chemistry makes a man Perfect 😜
25/07/2022
If you know , You know 🤐🤐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hamza City Street# 4
Gojra
56000