Urdu Jamal Acadmy

Urdu Jamal Acadmy اُردو زبان،گرامر،لکھائی،پرچہ لکھنے کا طریقہ اور میٹرک انٹر کا سلیبس پڑھنے کے لیے رابطہ کریں۔

27/07/2025
30/06/2024

‏ایک شخص شادی کے کچھ عرصے بعد موٹاپے سے تنگ آ کر Gym گیا اور ٹرینر سے کہنے لگا
مجھے ایسی مشین دکھاؤ کہ جسے استعمال کر کے میری بیوی مجھ پر مر مٹے؟
ٹرینر اس کا ہاتھ پکڑ کر Gym سے باہر لے آیا
اور ATM مشین کے پاس لے جا کر دھیمے لہجے میں بولا؛
یہ ہے وہ مشین باقی سب مشینیں بکواس ہیں۔

🤣

30/06/2024

ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،
"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا ""

تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ،
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ،
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ،
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟
پھر بچے ہونگے ،
ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ،
ڈاکٹر:- پھر؟؟
پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ،
ڈاکٹر:- خوشی سے ،
واہ جی واہ پھر ؟؟
پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔😁😅🤦🏻‍♂️
Prof. Nawaz Jamal Sb

فرسٹ ایئر اُردو گیس پیپر 2024
10/05/2024

فرسٹ ایئر اُردو گیس پیپر 2024

Address

Gojra
144214

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 17:00

Telephone

+923457880514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Jamal Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Urdu Jamal Acadmy:

Shortcuts

Share