19/06/2025
*وفاقی ملازم فخر سے پنجاب کے سرکاری ملازم سے بولا* ۔
میرے پاس،
ڈی آر اے 30 فیصد ہے ،
10 فیصد ماہانہ اضافی ہے۔
ہاؤس رینٹ اور کار رینٹ تنخواہ کا 45 فیصد ہے۔
تمہارے پاس کیا ہے؟
پنجاب کا ملازم:
بھیگی آنکھوں سے مریم نواز کے پوسٹر کی طرف دیکھ کر بولا ۔
*میرے پاس ماں ہے*۔