Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar

Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar

Share

Education cost money, but then so does ignorance.

Operating as usual

Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 03/01/2025

ہر سحر جگاتا ہے جو آفتاب ،وہ تم
روشن شبِ تاریک کا ماہتاب، وہ تم ہو

کتنے ہی زنگ آلود ذہن تم نے نکھارے
آتی ہےآبِ زر سے جہاں تاب، وہ تم ہو

جس علم کی شمع سے اجالے ہیں جہاں میں
اس شمّعِ روشن کا جو محراب ،وہ تم ہو.

گو رنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول غلمت نگر کے مایہ ناز اساتدہ سر ناصر عباس انمول اور ناصر حسین ملک کو آگلے سکیل میں ترقی ملنے پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے.

07/12/2024

گورنمنٹ بوائزماڈل ہائی سکول غلمت نگر کے تعلیمی سال 2024 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں کار کردگی دکھانے والے طلباء اور ان کے والدین کے اعزاز میں پرنسپل واسا تذہ کرام نے ایک پرلطف ضیافت کا اہتمام کیا اور پوزیشن ہولڈر طلباء کی حوصله افزائی کی پوزیشن ہولڈر طلباء کے والدين نے اساتذہ کی انتھک محنت کو سراہا اور آئنده بھرپور تعاون کرنے کی یقين دہانی کرائی. پرنسپل نے طلبا ء اور ان کےوالدين کو مبارک باد دی اور سکول تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا.

13/11/2024

وزیر تعلیم گلگت بلتستان جناب غلام شہزاد آغا نے آج ضلع نگر کے مختلف سکولوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع نگر و ڈی آئی ایس نے وزیر تعلیم کو خوش آمدید کہا اور معزز مہمان نے گرلز ہائیر سکینڈری سکول غلمت نگر کا دورہ کیا۔ انہوں نے طلبہ و اساتذہ سے گفتگو کی، ان کے مسائل سنے اور مختلف ہدایات جاری کیے۔ وزیر تعلیم جناب غلام شہزاد آغا نے گرلز مڈل سکول تھول کا دورہ کیا، زیر تعمیر سکول عمارت کا تفصیلی معائنہ کیا اور کام کے معیار کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے گرلز مڈل سکول نلت نگر کا بھی دورہ کیا اور زیر تعمیر حصے کا معائنہ کرتے ہوئے کام کے رفتار کے حوالے سے برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ افراد کو بروقت کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
وزیر تعلیم نے گرلز ہائیر سکینڈری سکول سکندر آباد کا بھی دورہ کیا ، کلاسز کا معائنہ کیا سکول کے مسائل سنے اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ بعد ازاں وزیر تعلیم جناب غلام شہزاد آغا نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول غلمت نگر میں ضلع نگر کے تمام سکولوں کے ڈی ڈی اوز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی ۔ اپنی میٹنگ کے دوران وزیر تعلیم نے ڈی ڈی اوز کو ہدایت کی کہ وہ حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات سے بھرپور استفادہ حاصل کرتے ہوئے بہترین نتائج دینے کے لیے اقدامات کریں، طلباء و والدین میں گورنمنٹ سکولوں کی جانب رجحان پیدا کروائیں اور معیاری تعلیم کو عام کرنے کے لیے ای سی ڈی و پرائمری تعلیم کی جانب بھرپور توجہ دیں۔
چئیر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و ممبر اسمبلی جناب ایوب وزیری نے بھی ڈی ڈی اوز کی میٹنگ میں شرکت کی اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور وزیر تعلیم کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر تعلیم جناب غلام شہزاد آغا نے ضلع نگر کے تعلیمی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

06/11/2024

Monthly Test PTSM conducted at Boys Model High School Ghulmat, where parents and students actively participated.

26/10/2024

Students of class 6th Introduced the concept of Entrepreneurship at Boys Model High School Ghulmat and brought several local dishes which were purely organic. Teachers and other students actively cooperated with the students and purchased eatables on the spot. Its aim was to give the message that a small business can be a great source of income to earn a better livelihood.

Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 18/10/2024

ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان جناب فیض اللہ لون نے اپنے دورہ نگر کے دوران گرلز ہائیر سکینڈری سکول غلمت نگر کا تفصیلی دورہ کیا اور سکول کے مسائل سنے اورڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع نگر اور سکول کے پرنسپل کو مختلف ہدایات دیں۔انہوں نے کلاسز کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف کلاسز کے طلباء سے سوالات پوچھے اور اساتذہ اور طلباء کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے قیمتی تجاویز اور ہدایات دیے۔ سکول کے سٹاف کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی اور اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ بھرپور تیاری اور لیسن پلاننگ کے ساتھ کلاس روم میں جائیں اور طلباء کی رہنمائی کریں ۔ بعد ازاں ڈائریکٹر جنرل جناب فیض اللہ لون ڈائریکٹر ایجوکیشن گلگت ریجن جناب نبی شاہ کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول غلمت نگر تشریف لےگئے جہاں ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع نگر جناب فیصل شاکر اور ڈی آئی ایس جناب محمد عباس نے معزز مہمانان کا استقبال کیا۔ معزز مہمانان نے ضلع نگر کے تمام سکولوں کے ڈی ڈی اوز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی اور تمام ڈی ڈی اوز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تمام توجہ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے پر دیتے ہوئے اس بات پر زور دیں کہ تمام اساتذہ لیسن پلاننگ کو یقینی بنائیں اور پرائمری ایجوکیشن کو خصوصی اہمیت دینے کی ہدایت کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ پرائمری سکولوں کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ جناب ڈائریکٹر جنرل نے نئے تعینات ہونے والے ایجوکیشن فیلوز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع نگر میں 70 نئے ایجوکیشن فیلوز کو بھرتی کیا گیا ہے جبکہ 10 مزید ایجوکیشن فیلوز کی خالی آسامیوں کو جلد پر کیا جائے گا جس سے معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔ درسی کتابوں کی فراہمی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے یہ احکامات دیے کہ ڈی ڈی اوز اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام طلباء کو مطلوبہ کتابیں دستیاب ہوں اور کمی بیشی کی صورت میں متعلقہ ڈی ڈی اوز دیگر سکولوں سے یا بازار سے خرید کر کتابیں مہیا کریں۔ سوشل میڈیا کا مثبت استعمال ، ڈسپلن کو یقینی بنانے اور غیر ضروری پوسٹنگ ٹرانسفر سے اجتناب کرنے کے حوالے سے بھی خصوصی ہدایات دیے۔

17/09/2024

Eid Milad-un-Nabi is celebrated on 12th Rabi-ul- Awal at Boys Model High School Ghulmat with zeal and zest.
The program started with the recitation of Holy Quran. After recitation the program formally started with cake cutting ceremony to honour this special occasion.
Students and teachers actively participated in the program. Students said naats and delivered speeches. Sheikh muzammil briefly explained about the life of Hazrat Muhammad (pbuh) and emphasized students and teachers to follow the sunnah of Hazrat Muhammad (pbuh).
At the end the school principal also addressed teachers and students and urged them to practically follow the sayings of our last Prophet (pbuh) in every walk of life.

14/08/2024

The Independence Day of Pakistan celebrated at Boys Model High School Ghulmat Nagar with zeal and zeast.
In the morning flag hoisting ceremony conducted with National anthem to pay tribute to the great leaders of Independence.
The ceremony of 14th August started in the Faizi Hall of Model school with the recitation of Holy Quran. Students presented Hamd, Naat, Mili nagma, Taiblu, English and Urdu speeches.
Teachers also delivered speeches about the causes and aims of the creation of Pakistan.
At the end the school principal emphasized the students to play their role to maintain the Worth of Independence.
Students and teachers actively participated in the ceremony and made it successful.
The ceremony ended with prayer and national anthem of Pakistan.

27/07/2024

A constructive session regarding career counselling and scholarships for youth conducted at Model H/S Ghulmat with the support of Local Support Organization and community. In the session different PhD Doctors gave their input for the young minds regarding career opportunies and how to hunt scholarships in the early stage of their career. Numerous students from different schools actively participated in the session.

12/07/2024

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول غلمت نگر کے جماعت دہم کا نتیجہ 90 فیصد۔
A GRADE = 2
B GRADE = 3
C GRADE = 4

Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 29/06/2024

The last day before Summer break at Boys Model H/S remained a memorable and productive day with multi-purposes. Model school celebrated annual prize distribution ceremony, Mother's day and PTSM collectively. The school Pincipal and senior teachers briefly explained about the avaible resources in the system. Nearly 90% mothers participated in the event and also delivered some motivational speeches regarding the future of the students. Mothers highly appreciated such activities and expected more in coming days and showed satisfaction towards the positive teaching and co-ocurricular approaches of school. Overall it was a team effort to make the event successful.

Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 15/06/2024

President Hotel Association District Nagar, Famous entrepreneur Syed Israr Hussain delivering lecture about tourism development and entrepreneurship at Boys Model High School Ghulmat Nagar

Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 14/05/2024

Second PTSM of the Session 2024

Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 09/05/2024
Photos from Govt. Boys Model High School Ghulmet Nagar's post 09/05/2024

سانحہ 9مئی کی مذمت اور افواج پاکستان کی حمایت میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول غلمت نگر کے طلباء و اساتذہ نے سکول سے راکا پوشی ویو پوائنٹ تک ایک ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔

11/02/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول غلمت نگر کے ہونہار طالب علم سید ضیاء علی رضوی اور طالب علم حسین عباس طائی نے سمر فیسٹا کے ا...

Location

Telephone

Website

Address


Gilgit