وطن گلگت بلتستان

وطن گلگت بلتستان جان وطن جانان وطن
گلگت بلتستان وطن
❤️🌷♥️💐

گلگت میں غیر مقامی افراد کے مبینہ ناجائز قبضوں، لینڈ مافیا اور آئس ڈیلرز کی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے، قرآنِ مجید ک...
09/10/2026

گلگت میں غیر مقامی افراد کے مبینہ ناجائز قبضوں، لینڈ مافیا اور آئس ڈیلرز کی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے، قرآنِ مجید کو ڈھال بنا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔

گیس پلانٹ کے اطراف میں زمینوں پر کسی بھی قسم کا غیر قانونی قبضہ قابلِ قبول نہیں۔ گیس پلانٹ کی انتظامیہ مبینہ قبضہ گروہ کی پشت پناہی کر رہی ھے قبضہ گروہ کو بجلی اور پانی کی ترسیل مہیا کی جارہی ھے۔ گیس پلانٹ متنازعہ زمین کے معاملے میں غیر جانب دارانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے قانون کی بالادستی یقینی بنائے۔

کھیوڑداران گلگت و پشتنی باشندگان

چلاس تھور کے مقام پر دہشگردوں کا محکمہ جنگلات کی ٹیم پر حملہ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔۔دیامر میں فوجی آپریشن ناگزیر ہو ...
06/12/2025

چلاس تھور کے مقام پر دہشگردوں کا محکمہ جنگلات کی ٹیم پر حملہ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔۔
دیامر میں فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔۔
#ذرائع

سابق ڈی سی امیر اعظم کے خلاف جان بوجھ کر منفی مہم چلائی جا رہی ہے، جو قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ کسی دیانتدار افسر کی س...
01/12/2025

سابق ڈی سی امیر اعظم کے خلاف جان بوجھ کر منفی مہم چلائی جا رہی ہے، جو قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ کسی دیانتدار افسر کی ساکھ کو نقصان پہنچانا نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ انتظامی نظام کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

پانچ سال سے ہم نے دیکھا ہے کہ کرسیوں پر ایسے لوگ آئے،جنہیں نوجوانوں کی جدوجہد، حالات اور مشکلات کا کوئی علم نہیں۔یہ صرف ...
29/11/2025

پانچ سال سے ہم نے دیکھا ہے کہ کرسیوں پر ایسے لوگ آئے،
جنہیں نوجوانوں کی جدوجہد، حالات اور مشکلات کا کوئی علم نہیں۔
یہ صرف یوتھ کے ساتھ مذاق ہے، اور اب وہ دور ختم ہو چکا ہے۔

اب یوتھ کسی مسلط شدہ نام، سفارش شدہ شخصیت، یا غیر متعلقہ چہرے کو قبول نہیں کرے گی۔
یقینی طور پر نوجوان اپنی قیادت، اپنی نمائندگی اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے

Address

KIU
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وطن گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to وطن گلگت بلتستان:

Shortcuts

Share