گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے منرلز کے کاروبار سے وابستہ دو نوجوان معراج اور علی نے گرین ٹی وی کے معروف پروگرام،، Shark tank پاکستان،، کے پروگرام میں دو کروڑ کی ڈیل فائنل کردی۔
یہ نوجوان گلگت بلتستان کے دیگر پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے تقلید کا ذریعہ ہیں۔
Naltar Youth Organization-NYO
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Youth Organization-NYO, NALTAR GILGIT BALTISTAN, Gilgit.
The objective of this Organization is to build the lives of the young generation in accordance with the teaching of the Holy Quran, Prophet Muhammad(PBUH) and Ahlilbait (A.S). NYO (NALTAR YOUTH ORGANIZATION ) is a student organization .This Organization was established in 2003 with the name of NALTAR STUDENT ORGANIZATION, lately in 2018, it became YOUTH ORGANIZATION by expending its units allover
Operating as usual

ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم حمزہ کا آٹا ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاؤن خوش آئند فیصلہ ہے، مزید کارروائی ہونی چاہیے ہم بر پور ڈپٹی کمشنر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
تمام عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ ڈجیٹل سروے کے تحت شفاف طریقے سے گندم کی تقسیم ہو رہی ہے اس لئے عوام تعاون کرے نیز اس سروے کی مخالفت عوام سے دشمنی کے مترادف ہے اور گندم مافیاز کے خلاف ڈپٹی کمشنر گلگت کی کارروائی قابل تحسین اقدام ہے۔۔!! آج ڈپٹی کمشنر کے آفس میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ قابل افسوس و مذمت ہے امیر اعظم حمزہ علاقے کے فرزند ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی شہرت کے حامل قابل آفیسر ہیں عوامی مطالبات کے لیے مہذب اور قانون کے داٸرے میں رہ کر جدوجہد کرنا ہر شہری کا حق ہے لیکن ایک ایسے معاملے میں جو براہ راست صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سے متعلق ہے کو آڑ بناکر ہنگامہ آراٸی افسوسناک ہے۔
Deputy Commissioner, Gilgit Commissioner Gilgit Division

Rohan Hussain from Naltar has won the Child National Arts Competition across Pakistan! 🌟🇵🇰 This young artist’s talent has captured the nation, showing us all that age is no barrier to creativity and achievement.
With a heart full of dreams and a brush full of colors, Rohan has painted his way to success, inspiring kids everywhere to believe in their own potential. 🚀💫
Let’s celebrate Rohan’s amazing accomplishment and cheer him on as he continues to bring his art to life! 🎉👏
حلف برداری کے بعد مبارک بادی وصول کرتے ہوے

صدارتی حلف برداری کے بعد گروپ تصویر ❣️

اظہار مذمت۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اپنے حق کے لئے آواز بلند کرنے اور جمہوری حق (احتجاج) استعمال کرنے پر طلبا الانئس کے رہنماوں کے داخلے منسوخ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور فوری طور پر طلبا کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور قراقرام یونیورسٹی کے طلبا کو یقین دلاتے ہیں نلتر یوتھ آپکے تمام مطالبات کو جائز اور قانونی حق سمجھتے ہوئے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں
16میگاواٹ نلتر میں حقیقی متاثرین کو نظر انداز کر کے سفارشی نوکریاں دینے کے خلاف 2دن سے نلتر 16میگاواٹ پر کام روک دیا گیا ہے جب تک متاثرین کو ترجیحاتی بنیاد پر جوبس نہیں ملنگے کام کرنے نہیں دیا جائے گا متاثرین 16میگاواٹ
Rehbar Hussain well-done ❣️

نلتر یوتھ ،فلائی کمیٹی میڈیا ٹیم اور ڈپٹی کمشنر گلگت بلتستان
نومل کے سماجی و سیاسی شخصیت سلیم حسین نے تاجدارِ حسین کو نلتر یوتھ کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش اور نیک خواہشات کا اظہار کی

نلتر یوتھ آرگنائزشن کے نو منتخب صدر اور سابق صدارتی امیدوارں کی باضابطہ طور پر پہلی بیٹھک جس میں سب امیدواروں نے تاجدارِ حسین کو NYO کے صدر منتخب ہونے پر دلِی مبارک باد پیش کی اور ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی۔
نو منتخب صدر نے حالیہ الیکشن کو پر امن انعقاد کرانے پر انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کا شُکریہ ادا کیا اور تمام نوجوانوں کو ساتھ لے کر علاقے کی تعمیرِ و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دھانی کرائی ۔
میٹنگ میں کیبنیٹ اور حلف برداری پر بات چیت ہوئی صدر نے
ایک دو دن میں تمام سینئر سے مشاورت کے بعد کیبنیٹ کا اعلان کرے گا اور آنے والے اتوار کو حلف برداری ہوگی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بابر حسین اس میٹنگ شریک نہیں ہو سکے الیکشن کے
تمام امیدواروں کو ایک پیج پر بیٹھنے سے علاقے ہذا میں جتنے بھی قیاس آرائیاں ہو رہی تھی اُن سب کا خاتمہ ہوا اور سب مل کام کرنے پر آمادہ ہوے

اظہار تشکر!
میں نلتر یوتھ آرگنائزیشن کے تمام نوجوانوں ،دوست احباب عزیز و اقارب کا بےحد مشکور و ممنون ہوں کہ مُجھ جیسے ناچیز پر اعتماد کر کے ایک بہت بڑی ذمہ داری سونپی اور نلتر یوتھ کا صدر مقرر کر کے مجھے عزت بخشی ہے، میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں نلتر یوتھ آرگنائزیشن کے اقدار اور اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور کوشش کروں گا اور دیانتداری کے ساتھ رہنمائی کرنے کی کوشش کروں گا۔ میں نلتر یوتھ آرگنائزیشن کے وژن اور مشن کو آگے لے جانے کے لیے پرعزم ہوں اور اپنی صلاحیتوں کے مطابق علاقے کی خدمت کرنے کی کوشش کرونگا. اپنے ساتھی اراکین کے تعاون سے ہم اپنے علاقے میں طلباء اور تعلیم کی بہتری کے لیے کام کریں گے میں اس نئی ذمہ داری کا جوش و خروش اور مضبوط احساس کے ساتھ کام کرنے کی پوری کوشش کرونگا ایک بار پھر میں تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں بالخصوص الیکشن کمیشن کے ممبران کے جنہوں نے شفاف اور پُر امن الیکشن انعقاد کروانے میں اپنا کردار ادا کیا, اور اُن جوانوں کا شکریہ جنہوں نے ذمداری کے ساتھ اس پورے پروسیس کو اپنی انتھک محنت اور کوششوں سے کامیاب بنایا اور آخر میں رہبر بھائی اور بابر بھائی کا بھی بے حدشُکر گزار ہوں ان کی بڑاپن اور فراخ دلِی نے میرا حوصلہ اور بھی بلند کیا.
انشاءاللہ سب ملکر علاقے کے تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی پوری کوشش کرنگے اخر میں دعا گو ہوں اللہ پاک ہم سب کو اسی طرح پیار محبت بھائی چارگی کے ساتھ رہنے کی توفیق دے. آمین یارب العالمین
تاجدار حسین
نو منتخب صدر
نلتر یوتھ آرگنائزیشن
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی !!!!
ہم امید سحر ہیں ۔۔تاریکی سے ہے دشمنی ہماری !!!
شاباش بُزرگ نلتر الیکشن کمیشن و صدارتی اُمیدواران !!!

Final result of Naltar youth election 2024
Results officially announcements
Congratulations Tajdar Hussain ❣️ New elected president Naltar youth organization
مقررہ وقت ختم ووٹ گننا شروع ۔۔تمام امیدواروں کے لئے نیک خواہشات ❣️
Last 15mints remaining
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
NALTAR GILGIT BALTISTAN
Gilgit
05811