The Life Academy Gilgit

Call Directions Website Contact the school

The Life Academy Gilgit We Promote Education.Health and Vocational Training Specially for Females in remote areas of Gilgit

27/09/2026
جاپان کے دفتر میں سونا کوئی جرم نہیں،عزت کی علامت ہے ۔یہ تصویر کسی سست ملازم کی نہیں بلکہ ایک ایسی ثقافت کی جھلک ہے جہاں...
17/11/2025

جاپان کے دفتر میں سونا کوئی جرم نہیں،عزت کی علامت ہے ۔
یہ تصویر کسی سست ملازم کی نہیں بلکہ ایک ایسی ثقافت کی جھلک ہے جہاں کام کی محبت نیند سے بھی زیادہ اہم ہے۔
جاپان میں اس عمل کو Inemuri کہا جاتا ہے، یعنی "حاضر رہتے ہوئے سونا"۔
یہ وہ لمحہ ہے جب کوئی ملازم دفتر میں تھوڑی دیر آنکھیں بند کر لیتا ہے، اور اس پر تنقید نہیں کی جاتی… بلکہ احترام کیا جاتا ہے۔

کیوں؟
کیونکہ وہاں یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ نیند نہیں، محنت کی گواہی ہے وہ اتنا کام کر چکا ہے کہ جسم نے خود کو وقتی طور پر بند کر دیا۔
یہ جذبہ دکھاتا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری، اپنے ادارے، اور اپنے خواب سے مخلص ہے۔
منقول

Address

Zero Point Oshikhandas
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Life Academy Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Life Academy Gilgit:

Shortcuts

Share

Category