Ideal Vision Public School Jutial, Gilgit

Ideal Vision Public School Jutial, Gilgit Ideal Vision Public School and college is one of the the best school around the region.

01/10/2026

📢 اساتذہ کی ضرورت
آئیڈیل ویژن پبلک سکول، جوٹیال گلگت میں جنرل ٹیچر اور کیمسٹری ٹیچر کی ضرورت ہے۔
اگر کوئی قابل، باصلاحیت اور تدریس میں دلچسپی رکھنے والا امیدوار ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
شکریہ
آئیڈیل ویژن پبلک سکول، جوٹیال گلگت
Please send updated CV in whatsapp: 03135606669
Ideal Vision Public School Jutial, GilgitArmy Public School & College Jutial GilgitBusy Bumble Bees School System GB

Send a message to learn more

03/09/2026

سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس
آئیڈیل ویژن پبلک سکول جٹیال گلگت کی پرنسپل محترمہ طاہرہ بتول صاحبہ سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس میں بچوں کو سیرتِ طیبہ ﷺ، اسلامی اصولوں اور شریعت کے احکامات پر عمل کرنے کا درس دے رہی ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ بچے صرف سیرتِ النبی ﷺ پڑھیں نہیں، بلکہ اسے اپنی عملی زندگی کا حصہ بھی بنائیں۔ ❤️

03/09/2026

مولانہ فیاض صاحب سیرت النبی کانفرنس کے لحاظ سے بچوں کو آگاہی دیتے ہوۓ

پرنسپل آئیڈیل ویژن پبلک اسکول میں محترمہ طاہرہ بتول اساتذہ کو کلاس روم مینجمنٹ اور مؤثر تدریسی طریقۂ کار کے حوالے سے آگ...
31/08/2026

پرنسپل آئیڈیل ویژن پبلک اسکول میں محترمہ طاہرہ بتول اساتذہ کو کلاس روم مینجمنٹ اور مؤثر تدریسی طریقۂ کار کے حوالے سے آگاہی فراہم کر رہی ہیں۔
یہ تربیتی سیشن اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے، کلاس روم کے نظم و ضبط کو بہتر بنانے اور طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کو مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ معیاری تعلیم کے لیے جدید تدریسی طریقوں اور مثبت کلاس روم مینجمنٹ کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔

30/08/2026

ECD CLass
Class work

15/08/2026
Welcome to our New Principal Tahira Rixvi
13/08/2026

Welcome to our New Principal Tahira Rixvi

9th Result Ideal Vision Public School Jutial, Gilgit
30/07/2026

9th Result Ideal Vision Public School Jutial, Gilgit

داخلے جاری ہیںنئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت ہماری پہچان ہے۔ تجرب...
03/03/2026

داخلے جاری ہیں
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت ہماری پہچان ہے۔ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں بچوں کی ہمہ جہت نشوونما پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
نشستیں محدود ہیں، لہٰذا بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے سکول آفس سے رابطہ کریں۔
شکریہ

Address

Nawaz Sharif Colony Jutial
Gilgit

Telephone

+923555020773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Vision Public School Jutial, Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ideal Vision Public School Jutial, Gilgit:

Shortcuts

Share

Category