02/07/2024
کسی بھی مقامی زبان کے استحکام کے لیے بنیادی طور پر تین اقدامات کی اشد ضرورت سمجھی جاتی ہے۔ پہلی یہ کہ اپنے گھروں میں اپنی مادری زبان بولی جائے اور بچوں کو اپنی زبان کے الفاظ سے روشناس کیا جائے؛ دوم یہ کہ مقامی سطح پر علماء کرام مذہبی تقاریر اپنی زبان کیا کریں، سوم یہ کہ اساتذہ کرام اور پڑھے لکھے لوگ اپنی زبان میں لکھنے پڑھنے کو فروغ دیں تا کہ متعلقہ زبان میں زبانی اور تحریری سطح پر استحکام قائم ہوتا جائے۔
منقول از
رازول کوہستانی صاحب۔
Razwal Kohistani