
مفتی ابولبابہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مفتی ابولبابہ, Tutor/Teacher, shoti Basin, Gilgit.
Operating as usual

اگر کوٸی تنہاٸی میں یا چھپ کے سے بد نظری کر رہا ہے تو اللہ پاک اُس کی اِس حرکت کو خوب جانتا ہے۔۔۔
سنیں مفتی صاحب کا بیان۔۔
١٠ شعبان المعظم ١٤٤٦ھ بمطابق 11فروری 2025ٕ
پیج ضرور فالو کریں۔۔۔۔۔شکریہ
آج ہماری عبادتوں میں لذت حاصل کیوں نہیں۔۔۔؟؟؟
سنیں مفتی محمد زید الفاروقی صاحب کا دلچسپ بیان۔
٩ شعبان المعظم ١٤٤٦ھ بمطابق 8 فروری 2025ٕ
مفتی ابولبابہ پیج کو فالو بھی کریں۔ شکریہ

کل بروز اتوار صبح 10:00 بجے بیان شروع ہوگا۔
بدترین زانی۔۔۔۔۔۔۔۔

تمام احباب مدرسے کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا

ایک بار ان پوسٹوں کو ضرور پڑھے بہت فاٸدہ ہوگا۔

مدرسہ انوارالقرآن بسین شوٹی میں تقریب ختمِ قرآن کی چند جھلکیاں۔۔۔
الحَمْدُ ِلله۔۔۔
ڈیڈھ سال کے کم عرصے میں احمر خان ولد کشور خان نے دنیا کی سب سے بڑی ڈگری حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے۔
اللہ پاک ادارے کو مزید ترقی عطا فرماٸے ادارے میں پڑھنے والے ہر ایک بچے کو دین کی عالی خدمت کے لٸے قبول فرماٸے معاونین کو بھی اللہ پاک جزاٸے خیر عطا فرماٸے۔۔۔آمین
واقع معراج میں بعبدہ کا لفظ کا زکر ایک پیغام دیا جارہا ہے۔سنیں مفتی صاحب کا بیان۔۔۔۔
٣ شعبان المعظم ١٤٤٦ھ بمطابق 2فروری 2025.
رجب اور شعبان میں آپﷺ برکت کی دعا فرماتے۔۔۔
١ شعبان المعظم ١٤٤٦ھ بمطابق 31 جنوری 2025ٕٕ
جمعة المبارک کا بیان۔۔۔مفتی محمد زید الفاروقی عفی عنہ
الحَمْدُ ِلله۔۔
مدرسہ انوارالقرآن نپورہ بسین شوٹی میں حفظ کے بچوں کا ظہر کے بعد کی کلاس کا ایک دلفریب منظر۔۔۔
زیر نگرانی۔
مفتی محمد زید الفاروقی عفا اللہ عنہ
کرنٹ اکاٶنٹ میں رقم رکھوانے کا شرعی حکم۔۔ #
کرنٹ اکاٶنٹ کا تعارف:۔(Current Account)
یہ ایک ایسا اکاٶنٹ ہوتا ہے جس میں صارف جب چاہے جتنی مقدار میں چاہے رقم جمع کرواسکتا ہے اور نکلواسکتا ہے۔اس طرح رقم نکلوانے کے لٸے پیشگی اطلاع بھی ضروری نہیں ہوتی۔
اس اکاٶنٹ میں موجود رقم پر منافع/سود نہیں ملتا ہے اور بینک کو تصرف کا حق بھی ہوتا ہے۔صارف بینک کے نفع نقصان میں شریک بھی نہیں ہوتا ہے۔۔
سودی بینکوں کے کرنٹ اکاٶنٹ میں رقم رکھوانے کا شرعی حکم:.
متعدد مجبوریوں اور ضرورتوں کے پیش نظر سودی بینکوں کے کرنٹ اکاٶنٹ میں رقم رکھوانے کی گنجاٸش ہے۔
البتہ بعض حضرات اس پر شبہ ظاہر کرتے ہیں کہ اس کی رقم سودی معاملات میں استعمال کی جاتی ہے اس لٸے کرنٹ اکاٶنٹ میں رکھوانا جاٸز نہیں ۔
اس کا جواب یہ ہے کہ اول تو بینک ساری رقم سودی معاملات میں استعمال نہیں کرتا بلکہ رقم کی بڑی مقدار بینک کے پاس موجود ہوتی ہے۔
دوٸم بینک کے سارے معاملات سودی نہیں ہوتے ہیں بلکہ متعدد کام جاٸز بھی ہوتے ہیں جس کے لٸے اکاٶنٹس میں موجود رقم بھی استعمال کی جاتی ہے۔
اکاٶنٹ میں جمع کراٸی گٸی رقم صارف کی ملکیت سے نکل کر بینک کی ملکیت میں چلی جاتی ہے۔اب اس رقم کو سودی معاملے میں استعمال کرتا ہے تو صارف کی ملکیت میں نہیں بلکہ اپنی ملکیت میں تصرف کرتا ہے۔
ان احتمالات کی وجہ سے کرنٹ اکاٶنٹ میں رقم جمع کرانے سے متعلق عدم جواز کا قول مشکل ہے۔
البتہ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے یہ کراہت سےخالی نہیں۔ خصوصاً اسلامی بینکوں کے ہوتے ہوٸے۔
بندہ: زیدالرحمن عفی عنہ
نپورہ بسین گلگت
موجودہ دور کی بے حیاٸی کے حوالے سے زبردست بیان۔۔
ایک دفعہ ضرور سنیں۔۔۔۔۔
13 جنوری 2025 بمطابق ١٢ رجب ١٤٤٦ھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Website
Address
Shoti Basin
Gilgit