Masha Allah Sir Ashiq Hussain Jamshedi
Urooj Coaching Center Skardu Baltistan
"NeoTechYouth is an IT training institution in GB that provides various IT courses to empower our youth."
10/08/2025
اَلْحَمْدُلِلّٰه
1st August 2025 Registered♥️🙏🏼🇩🇿
25/08/2022
تحریر عاشق حسین جمشیدی ۔
سیلاب سے سب سے زیادہ تباہ شدہ علاقہ روندو میں ستک ہے۔
حکومت نے تمام تر اپنی مشنری اور عملے کو گلگت ڈویژن میں مصروف کر دیں ہے عوام کا مطالبہ ہے ترجیحات برابری کی بنیادوں پر ہونی چاہے ۔
عوام ستک بے یارو مدد گار ہے اللّه رہم کریں ستک سے ایک دوسرے کو ہرانے کلئے الیکشن لڑنے والے دونوں نمائندے منظر عام سے غائب۔
گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں حکومت نے اپنی ایکشن تیز کرنے کے ساتھ انھیں باقاعدہ ریلیف اور دیگر ضروری اقدامات بھی کی جارہی ہے سوائی سیلاب متاثرین ستک کے ۔
عوام کا کہنا جس علاقے کے زلزلہ متاثرین کو 2 سال سے کمپنسیشن نا ملی ہو وہاں کے سیلاب متاثرین کو ریلیف کیسے مل سکتا ہے ۔
گلگت کے اکثر علاقوں میں نالوں میں طغیانی پر 5 اسٹارز ہوٹلز مہیا کیا گیا روندو زلزلہ اور سیلاب متاثرین کو اب تک کوئی انصاف نا ملنا انسانی حقوق پر سوالیہ نشان ہے ۔
گلگت ڈویژن کے دیگر علاقوں میں قدرتی افاد سے عوامی املاک کو نقصان پونچی تو ایک ہفتے کے اندر انھیں کمپنسیشن کے ساتھ تمام تر سہولیات فراہم کئے گئیں سوائے روندو کے
روندو عوام میں آپ کے علاقے کا کوئی نمائندہ تو نہیں ہوں البتہ آپ متاثرین کے آواز بن کر ہمیشہ آپ لوگوں کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔
عاشق حسین جمشیدی۔
01/09/2019
01/02/2018
Pics seassion with students
01/2/2018
28/01/2018
Student's Sunday self tour during winter camp in Lahore
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Office NeoTechYouth Babar Road Haiderpura Back Of Girls Degree College Gilgit
Gilgit
05815