
کوئی چترال، کوئی گلگت، کوئی کرگل میں رہتے ہیں🌹
مگر اس دیس کے باسی سدا مشکل میں رہتے ہیں🌹
خفا ایک دوسرے سے ہم بظاھر ہو بھی سکتے ہیں
مگر سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کے دِل❤️ میں رہتے ہیں✌️✌️
1st_November
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲
𝐆𝐈𝐋𝐆𝐈𝐓 𝐁𝐀𝐋𝐓𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 ...