29/03/2026
السلام علیکم
صبح بخیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Online Quran Acedmy, Religious school, Gilgit.
29/03/2026
السلام علیکم
صبح بخیر
30/01/2026
ایک صاحب کا پارسل تیار کرتے ہوئے .....
ہماری سروس میں تمام ڈرائی فروٹس و سلاجیت خوبصورت پیکنگ میں نقد و COD (کیش آن ڈلیوری) آل پاکستان ھوم ڈلیوری کرنا ہے .
خواہش مند احباب رابطہ کریں
Whatsap 03555718043
Phone no 03109075026
26/10/2025
26/10/2025
زرشک شریں
گلگت بلتستان کا ناياب تازه ميوه!
(Black crrunt berries)
"زرشک شریں" بلتستان کا ناياب ميوه هے يہ سياە کشمش جو کہ عموما ڈبل روٹى يا کيک ميں ڈالے جاتے هيں..
زرشک شریں کے چند خاص فوائد!
1*زرشک کا پودا هوميو پيتھى ميں جگر اور بائيں گردے کى پتھرى کے لئے لاجواب مانى گئى هے..
2*جگر سکڑ رها هو يا جگر کا کينسر بتایا گیا هو..
3*جگر، دل، اور معدے کو تقویت بخشتى هے..
4*جگر کے امراض مثلا کالا يرقان پيلا يرقان،پتے کى پتھرى،بخار اور بواسیر کے لئے بهت مفيد هے..
5*زرشک شریں خون کى کمى کو بڑھانے کے لئے انتہائی مفيد مانى جاتى هے
6*قبل از وقت بڑھاپا،جسم کى تھکن،طبيعت کى تھکن،کو دور کرتى هے..
7*زرشک عقابى خوراک هے اس لئے حکماء حضرات نظر کى قوت کے لئے،عينک کے توڑ کے لئے قدرت کا ایک انوکھا طبى راز بتلاتے هيں..
طریقہ استمال...
صبح نهار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زرشک شریں نيم گرم دودھ کے گلاس کے ساتھ خوب چباکر کھائيں...
02/07/2025
اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں .....