06/10/2017
دوستو حیرت انگیز معلو ما ت اور دلچسپ معلومات ہو یا کوئی مفید خبر ہم سب کے دلچسپی کا مرکز ہوتا ہے.
آج ہم ایک ایسے پھل کے بارے میں بات کرینگے.یہ پھل ملک کے شمالی علاقہ جات میں بکثرت پایا جاتا ہے. ذائقہ بہت میٹھا اور چھوٹے سائز کا ہوتا ہے . اندر ایک بیچ کھجور کی سےمشا بہت
رکھتی ہے .دوستو اس کا مکمل استعمال جسم کی سستی کو دور کرتا ہے اور قوت بنیا ئی میں اضافہ کرتا ہے.
گلے کی خرابی کھانسی کو ختم یا کم کرتا ہے. خشک کھانسی کے لیے مفید ہے. اس کے علاوہ معدے کی خرابی. اور قبض جسسے بیما ر یوں کو کم یا ختم کرتا ہے.
سردیوں میں جلد کی خشکی کے لیے بھی مفید ہے. البتہ اس کا کوئی مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے اس کا بہت زیادہ پیداوار مٹی میں ہے مل جاتا ہے. اخروٹ کے ساتھ اس کا استعمال سانس کے بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے.
الله کی عطا کردہ یہ نعمت بہت وافر مقدار میں ہونے کے باوجود بھی پہاڑی علا قوں کے لوگوں تک ہی محدود ہے. مجھے ایک دوست نے لا کر دیا تھا. اس کا مرے صحت پر بہت اچھا اثر ہوا.
اس پھل پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے. اپ میں کوئی بھی اس پھل سے واقف ہو. یا بوٹنی کا کوئی سٹوڈنٹ ہے تو ان سے گزارش ہے کہ اس پھل کے بارے ہمیں اور معلومات دے.
میڈیکل سے وابستہ دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک بار اس پھل کو اپنی لیبا رٹری سے گز ا رے. تا کہ انسانیت کی خدمت میں کام آسکیں .
اپنی اتنی اثر انگیز خاصیت کے باوجود یہ پھل نہایت سستا ہے. کوئی بھی شخص سال بھر کے لیے خرید سکتا ہے. اس پھل کا مقامی نام چترالی"" سنجور"" ہے.اس پھل کی دوسری اچھی خاصیت اس کے درخت میں پیدا ہونے والا وہ پھو ل ہے جس کی خوش بو ذہنی بیماریوں یا ذہنی مرض کے لیے نہایت موا ثر ہوتا ہے.
ستھ ساتھ اس کے بیچ کو پیس کر پھٹے ایڑ یوں میں لگایا جاتا ہے. جس سے ان میں نرمی پیدا ہو جاتی ہے.
اس کی خوشبو بہت روح افزا ہوتی ہے . اس لیے اکثر لوگ اس کے پھولوں کو سال بھر کے لیے گھر کے اندر رکھتے ہے. جس سے تازگی کا احساس ہوتا ہے. اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی خوشبو نہ صرف تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے بلکے ذہنی تندرستی کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے.
دوستو ! شہد کی پیداوار کے لیے اکثر لوگ اس پھل کے باغات میں چھتے لگاتے ہے اور یوں سب سے خالص شہد بڑی مقدار میں پیدا ہو جاتی ہے.
اس پوسٹ کو دوستو کے ساتھ ٹیگ کریں اور اس پوسٹ کو اس لیے شر کریں کہ اپ کی وجہ سے دوسرے انسانو ں کو فائدہ پہنچے .
شکریہ.
04/04/2017
12/05/2016
23/03/2014
25/12/2013