I Love Muhammad PBUH

I Love Muhammad PBUH Sayings of Prophet Muhammad PBUH

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (570ء (54 ق‌ھ) یا 571ء (53 ق‌ھ) تا 632ء (10ھ)) دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور (مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب) مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔[1] آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاءاکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جنکو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلیۓ دنیا میں بھیجا۔ انسائکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔ [2] 570ء (بعض روایات میں 571ء) مکہ میں پیدا ہونے والے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی۔ انکا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں مدینہ میں ہوا، مکہ اور مدینہ دونوں شہر آج کے سعودی عرب میں حجاز کا حصہ ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبدمناف کے والد کا انتقال انکی دنیا میں آمد سے قریبا چھ ماہ قبل ہو گیا تھا اور جب انکی عمر چھ سال تھی تو ان کی والدہ حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا بھی اس دنیا سے رحلت فرما گئیں۔ عربی زبان میں لفظ "محمد" کے معنی ہیں 'جس کی تعریف کی گئی'۔ یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جسکا مطلب ہے تعریف کرنا۔ یہ نام ان کے دادا حضرت عبدالمطلب نے رکھا تھا۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت اللعالمین اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے القابات سے بھی پکارا جاتا ہے۔ نبوت کے اظہار سے قبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا حضرت ابوطالب کے ساتھ تجارت میں ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔ اپنی سچائی ، دیانت داری اور شفاف کردار کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرب قبائل میں صادق اور امین کے القابات سے پہچانے جانے لگے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنا کثیر وقت مکہ سے باہر واقع ایک غار میں جا کر عبادت میں صرف کرتے تھے اس غار کو غار حرا کہا جاتا ہے۔ یہاں پر 610ء میں ایک روز حضرت جبرائیل علیہ السلام (فرشتہ) ظاہر ہوئے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ کا پیغام دیا۔ جبرائیل علیہ سلام نے اللہ کی جانب سے جو پہلا پیغام انسان کو پہنچایا وہ یہ ہے
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (1) خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) -- القرآن
ترجمہ: پڑھو (اے نبی) اپنے رب کا نام لے کر جس نے پیدا کیا (1) پیدا کیا انسان کو (نطفۂ مخلوط کے) جمے ہوئے خون سے (2)
سورۃ 96 ( الْعَلَق ) آیات 1 تا 2
یہ ابتدائی آیات بعد میں قرآن کا حصہ بنیں۔ اس واقعہ کے بعد سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رسول کی حیثیت سے تبلیغ اسلام کی ابتداء کی اور لوگوں کو خالق کی وحدانیت کی دعوت دینا شروع کی۔ انہوں نے لوگوں کو روزقیامت کی فکر کرنے کی تعلیم دی کہ جب تمام مخلوق اپنے اعمال کا حساب دینے کے لیۓ خالق کے سامنے ہوگی۔ اپنی مختصر مدتِ تبلیغ کے دوران ہی انہوں نے پورے جزیرہ نما عرب میں اسلام کو ایک مضبوط دین بنا دیا، اسلامی ریاست قائم کی اور عرب میں اتحاد پیدا کر دیا جس کے بارے میں اس سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے اور قرآن کے مطابق کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ ان کو اپنی جان و مال اور پسندیدہ چیزوں پر فوقیت نہ دے۔ قیامت تک کے لوگ ان کی امت میں شامل ہیں۔

ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﮔﺮ ﺩﻝ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭﻻﺋﮏ ﮐﺮﯾﮟ ... ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺿﺮﻭﺭ share ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺐﺁﭖ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯﺗﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﺁﭖ...
16/03/2015

ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﮔﺮ ﺩﻝ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ
ﻻﺋﮏ ﮐﺮﯾﮟ ... ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮ
ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺿﺮﻭﺭ share ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺐ
ﺁﭖ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
ﺗﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﮯ ﮔﺎ
ﻧﻮﭦ : ﺑﺮﺍﮪ ﮐﺮﻡ ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﺎ
ﮐﻤﻨﭧ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﯾﮟ ۔

ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﺴﯿﻦﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎﺍﺱ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﮯﺑﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ...
15/03/2015

ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﺴﯿﻦ
ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺍﺱ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﮯ
ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺎﻡ
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ
ﺭﺳﻮﻝ )ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺍﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ( ﮐﻮ
ﺟﮕﺎ ﺳﮑﯿﮟ
ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻣﺮﺩﻭﺩ
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﮯ ﮔﺎ
ﻧﻮﭦ : ﺑﺮﺍﮪ ﮐﺮﻡ ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﺎ
ﮐﻤﻨﭧ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﯾﮟ —
ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﮐﺎ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﻣﻨﻈﺮ
ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ

ﻣﻮِﺋﮯ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺣﻀﻮﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻟﻢ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺮﻭﮌ ﻻﺋﻖﺑﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ﮐﻢ ﮬﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ...
15/03/2015

ﻣﻮِﺋﮯ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺣﻀﻮﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻟﻢ ﺻﻠﯽ
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺮﻭﮌ ﻻﺋﻖ
ﺑﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ﮐﻢ ﮬﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ
ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﺌﯿﺮ
ﮐﺮﯾﮟ.
ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻣﺮﺩﻭﺩ
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﮯ ﮔﺎ

Like & Share This Beautiful Picture
13/03/2015

Like & Share This Beautiful Picture

I Love Muhammad PBUH
10/03/2015

I Love Muhammad PBUH

اس پیارے منظر کے چاھنے والے کون کون ہیں ؟
08/03/2015

اس پیارے منظر کے چاھنے والے کون کون ہیں ؟

07/03/2015

محمّدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیارکرنے والے اس پیج کو ضرور لایَک کریں
www.facebook.com/IL0veMuhammadPBUH.C0m

Sayings of Prophet Muhammad PBUH

محمّد ہمارے بڑی شان والے
06/03/2015

محمّد ہمارے بڑی شان والے

DO U LOVE ??
06/03/2015

DO U LOVE ??

ہم روزانہ فضول چیزو کو لایک کرتے ھے آج ھم دیکھتے ھے کے ہمارا یہ تصویر کتنے لایک کر لیتے ھے.
25/02/2015

ہم روزانہ فضول چیزو کو لایک کرتے ھے آج ھم دیکھتے ھے کے ہمارا یہ تصویر کتنے لایک کر لیتے ھے.

Address

Gilgit

Telephone

03321736557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Muhammad PBUH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category