DYBC Edu Welfare Org.

DYBC Edu Welfare Org. Aims and objectives
1-Highlighting the importance of education and training. 2- social works.

رمضان المبارک ہمدردی، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اس پیغام کو عام کریں اور زیادہ سے زیادہ مستح...
10/02/2026

رمضان المبارک ہمدردی، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اس پیغام کو عام کریں اور زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک مدد پہنچانے میں DYBC ویلفیئر کا ہاتھ مضبوط بنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس کارِ خیر کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

21/10/2025

گلگت :

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے محدود اختیارات منجمد کردیے

سکردوگول  حادثے کی رپورٹ سکردو || تسو گول کے قریب پیش آنے والے وین حادثے کا مقدمہ تھانہ حسین آباد میں درج کر لیا گیا۔ایف...
26/08/2025

سکردوگول حادثے کی رپورٹ

سکردو || تسو گول کے قریب پیش آنے والے وین حادثے کا مقدمہ تھانہ حسین آباد میں درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق حادثہ ویگن ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

بسم اللہ الرحمن الرحیمہر ذی روح کا انحصار پانی پر ہے.پانی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے.  پانی کے بغیر کوئی جاندار  زن...
19/06/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہر ذی روح کا انحصار پانی پر ہے.پانی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے. پانی کے بغیر کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتے جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے بروز جمعرات 11 جون کو کریس واٹر ٹینکی کے احاطے میں قدرتی آفات کہ وجہ سے کریس کے کچھ محلوں کے پائپ لائن اسی زد میں انے کی وجہ سے پانی مکمل بند ہوا تھا لیکن بدقسمتی اور محکمہ واٹر کی غفلت کی وجہ سے پانی ابھی تک بحال نہیں ہوا اور کاہلوں کا پانی استعمال کرنے کہ وجہ سے اکثر بچے بیماری کا شکار ہو رہا ہے
عوام اس گرمی میں پینے کے پانی کیلئے ترس رہے ہیں. ہم اس پیج کے توسط سے جناب ایکسن واٹر اور دیگر اعلی حکام سے درخواست کرتے ہے ہمیں متبادل کوئی راستہ نکالیں اور پانی کی بحالی کو ممکن بنایاجائے
وزیر برقیات صاحب
ڈپٹی کمشنر ضلع گنگچھے
اسسٹنٹ کمشنر ضلع گنگچھے
ایکسن واٹر ضلع گنگچھے
منجانب اھلیان چھرہ تھنگ۔ ڈنگاہ۔ کریس

برادر یوسف اور برادر اسماعیل کی مدت ملازمت کے اختتام اور با عزت ریٹائرمنٹ پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پی...
11/04/2025

برادر یوسف اور برادر اسماعیل کی مدت ملازمت کے اختتام اور با عزت ریٹائرمنٹ پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
۔ اللہ تعالیٰ دونوں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔❤

18/03/2025

Good education .

05/03/2025

ان بیٹوں کے ساتھ ساتھ پٹرول پمپ کے مالک کو بھی خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جن نے بیٹوں کو روزگار کا موقع دیا.

05/03/2025
22/02/2025

اللّٰہ آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔ 👏

17/02/2025
تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛پھر تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیاتم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ ...
17/02/2025

تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛
پھر
تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا

تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا
اور پھر تم
"گھر سنبھالنے والی ماں" بن گئیں اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔۔

بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا
تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔

بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں
"نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

"بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا....

تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔
اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔

تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔

تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔

یہ ایک انتہائی تلخ معاشرتی تصویر ہے۔

*بہت کم ایسی مائیں ملیں گی جو اپنے بچوں کے سامنے اُنکے باپ کا مقام بُلند کرکے رکھتی ہیں جو بچوں کو یہ بتاتی ہیں کہ کیسے اُنکا باپ اپنے آگے کا نوالہ اپنے بچوں کو کھلا کر خود بھوکا رہ جاتا ہے۔ کیسے ایک باپ سارا دن اپنے بچوں کے رزق کیلئے مارا مارا پھرتا ہے۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کیا کیا قربانیاں دیتا ہے اور کن کن تکالیف کا سامنا کرتا ہے- کسطرح اُنکو اُنکے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنے آپ کو برباد کر لیتا ہے خود کو ختم کر لیتا ہے۔ تب کہیں جاکر اولاد کسی قابل بنتی ہے۔*
*مگر اولاد کو یہ بتانے اور سمجھانے والی مائیں اُنکو یہ نہیں بتا پاتیں۔ اسی لیئے اولاد اُس وقت تک اس بات کو سمجھ ہی نہیں پاتی جب تک وہ خود باپ نہ بن جائے اور تب تک بہت دیر ہو چُکی ہوتی ہے۔*

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DYBC Edu Welfare Org. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category