Government Boys High School Gupis

Government Boys High School Gupis Established in 1894-95

18/08/2026

Danish student of class 9th ,speech on 14th August, 2026

18/08/2026
10/08/2026

اہم اطلاع!
تمام طلبہ و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول گوپس اور اس کے زیر نگرانی تمام سکولز موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد 13 اگست 2026ء سے دوبارہ کھل رہے ھیں۔
تمام طلبہ و طالبات سے کو اطلاع دی جاتی ھے کہ وہ کل اپنی حاضری کو یقینی بناے نیز ان دیے گیے اسائنمنٹس کو مکمل کر کے اپنے ساتھ لائیں۔
نیک خواہشات کے ساتھ:
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول گوپس

27/06/2026

دفتر: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس
مورخہ 27 جون 2026ء

محترم والدین

السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 29 جون 2026 ، صبح 10:00 بجے سے دن 2 بجے تک گورنمنٹ ہائی سکول گوپس اور اس کے زیر نگرانی سکولوں میں ماہانہ پیرنٹ ٹیچر اسٹوڈنٹ میٹنگ (PTSM) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

میٹنگ کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

*تعلیمی جائزہ:* بچوں کی مجموعی تعلیمی کارکردگی، سہ ماہی امتحان جماعت اول تا پنجم اور جماعت ششم تا ہشتم کے ماہانہ امتحانی نتائج اور کلاس روم کی سرگرمیوں کا جائزہ۔

* طلبہ کی اسکول میں حاضری اور ان کی ، فکری، اخلاقی و تربیتی ترقی پر تبادلہ خیال۔

*موسمِ گرما کی تعطیلات کا کام (Summer Vacation Task):* چھٹیوں کے ہوم ورک اور اس حوالے سے والدین کی ذمہ داریوں پر تفصیلی گفتگو۔

بچوں کی تعلیمی و تربیتی مشکلات کو دور کرنے اور ان کے مستقبل کو مزید روشن بنانے کے لیے آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کی خاطر وقت کی پابندی کے ساتھ اس میٹنگ میں اپنی شرکت کو لازمی یقینی بنائیں۔
آپ کی تشریف آوری کا انتظار رہے گا۔

شکریہ!
منجانب:
پرنسپل و اساتذہ کرام
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس

A comprehensive workshop on “Paper Analysis of 1st Term Examinations” was successfully conducted at HS Gupis by Principa...
19/06/2026

A comprehensive workshop on “Paper Analysis of 1st Term Examinations” was successfully conducted at HS Gupis by Principal HS Gupis and Head of Academics. During the session, the CPs thoroughly analyzed previous term papers and shared valuable insights on effective analysis techniques to enhance teaching and assessment quality. A total of 43 teachers and headteachers actively participated, engaging in meaningful discussions and practical exercises. At the conclusion, educational books provided by the DDE Office and SIP Team were distributed among all participants. Attendees highly appreciated the workshop for its interactive approach, depth of content, and professional relevance to classroom practices

05/05/2026

یوم تشکر
آج مورخہ 5 مئی 2026 کو سول انتظامیہ گوپس اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس کے اشتراک سے بنیان المرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم تشکر منایا گیا جس میں سکول کے بچوں نے سکول ہذا سے گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس تک ریلی کا انعقاد کیا بعد ازاں بچوں نے اس دن کی مناسبت سے تقاریر کیں اور مہمانوں نے بھی اس دن کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیاـ

04/05/2026

از دفتر پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس
اعلان بابت حاضری:
محترم والدین اور طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات مکمل ہو چکے ہیں اور ان کی اگلی جماعت کی تعلیم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تمام طلبا کو ہدایت کی جاتی ہے کہ باقاعدگی سے سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں، ورنہ تین دن کی مسلسل غیر حاضری کی صورت میں انہیں سکول سے برخاست تصور کیا جائے گا۔

شکریہ

Two Respected teachers(retired) Mr. Khairul amaan and Mr. Fida Ali  visited HS Gupis.
07/04/2026

Two Respected teachers(retired) Mr. Khairul amaan and Mr. Fida Ali visited HS Gupis.

درخت لگائیں زمین بچائیںآج مورخہ 14 مارچ 2026 کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس میں یوم شجر کاری منایا گیا جس میں سکول کے ب...
14/03/2026

درخت لگائیں زمین بچائیں
آج مورخہ 14 مارچ 2026 کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس میں یوم شجر کاری منایا گیا جس میں سکول کے بچوں، اساتذہ اور سکول کے مددگار عملے نے شرکت کی -
لہو سے سینچنے پڑتے ہیں برگ و بار کے موسم
بظاہر یوں لگا دینا شجر آسان کتنا ہے

📢 Admissions Open 2026 – Secure Your Child’s Future Today! 🏫 A competitive learning institution, committed to academic e...
05/03/2026

📢 Admissions Open 2026 – Secure Your Child’s Future Today!

🏫 A competitive learning institution, committed to academic excellence and Students' holistic development.
Government Boys High School Gupis is offering admission for the academic year 2026 from Grade IV to Grade IX.
📚Why Choose Us?
🔹 High-Quality Education with Qualified Teachers
🔹 Fully Functional LMS Lab and IT Free lancing Hub.
🔹 Provision of Free Text Books
🔹 Collaborative & Conducive Learning Environment
🔹 Monthly Parents–Teachers Students Meeting (PTSM).
📍 Near Post Office Gupis.
📞 03119807973
🚀 Enroll Now – Limited Seats Available!

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys High School Gupis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category