Online teaching

Online teaching

Share

Online Teaching | Online Classes
Maths & Science tutoring
Clear concepts • Exam preparation
Learn online with confidence

24/02/2026
23/01/2026

پردیس جانے کے 4 سنہری اصول
1= کسی کو ویزہ لگنے اور پہنچنے سے پہلے نہ بتائیں
2=اپنے ڈاکومنٹ / پیپر مکمل کریں
3=باہر جانے سے پہلے اپنا بینک اکاؤنٹ لازمی کھولیں
4=پردیس جانے سے پہلے کھانا پکانا سیکھ لیں
وضاحت ۔۔۔
پہلا اصول
اگر آپ کچھ بڑا کرنے جا رہے ہیں تو جس کو بھی آپ بتائیں گے اُس کے لیے یہ ناممکن ہوگا اور وہ آپ کو بھی مایوس کر دے گا اور آپ اپنا مشن کامیاب نہیں بنا پاؤ گے
دوسرا اصول ۔۔۔
اپنے تمام کاغذی معاملات مکمل کر لو تاکہ وقت آنے پر پیپروں کے چکر میں دھکے نہ کھانے پڑیں ، جس میں پاسپورٹ، آئی ڈی کارڈ، سٹیٹمنٹ ، وغیرہ
تیسرا اصول ۔۔۔
اپنا بنک اکاؤنٹ اگر آپ کے پاس ہوتا ہے تو آپ زندگی میں کچھ نہ کچھ بچا پائیں گے سیونگ کر سکیں گے اور اگر نہیں کھلوائیں گے تو آپ کے گھر والے سب کچھ کھا پی کر کہیں گے تم نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے اور یہ Case ایسے ہزاروں بچوں کے ساتھ ہوا ہے جو اپنی جوانی لٹا کر باہر گئے اور بدلے میں اُن کو یہ سننے کو ملا
چوتھا اصول ۔۔۔
پردیس جانے سے پہلے کھانا پکانا اپنا روم صاف ستھرا رکھنا اپنے کپڑے مشین میں دھونا اور اپنے گھر کی صفائی کرنا لازمی سیکھنی چاہیے کیونکہ جہاں آپ جا رہے ہیں وہاں آپ باپ بھی خود ہیں ماں بھی خود ہیں اور بہن بھی خود ہیں کوئی کام نہیں آتا مشکل وقت میں
عدیل جمیل گلوبل

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Gilgit
150001

Opening Hours

Monday 15:00 - 23:00
Tuesday 15:00 - 23:00
Wednesday 15:00 - 23:00
Thursday 15:00 - 23:00
Friday 15:00 - 23:00