صبر غم و اندو کو دفع کرنے کا آلا ہے.
Farameen e Mola Ali a.s
Ref,Alama Syed Shaikh ul Islam.
صبر کامیابی اور بے صبری, خطرہ ہے.
شکر نعمتوں کا بیج ہے.
شکر نعمتوں کی زینت ہے.
پست ا عمال و صفات سے جدای دشمن کو زلیل کر دیتی ہے.
رہنما کی گمراہی, راستہ ڈھونڈنے والے کی ہلاکت ہے.
ایمان کا بہتر ین ساتھی حیا ہے
تَبَسَّم وَإِنْ كَانَ الْفُؤَادُ مِنْ حَرِّهِ يَتَأَوَّىٓ
Smile even if your heart is bleeding.
استغفار کرو تاکہ تمہیں روزی دی جاے.
پاکیزہ ترین زندگی وہ ہے جو قناعت میں بسر ہو.
عقل ہی انسان کا کمال ہے
جو خدا کی اطاعت کرتا ہے, خدا اسے برگزیدہ کرتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit