Muhammad Bilal

Muhammad Bilal Student with Teaching profession

اگر زندگی میں کامیاب ہو نا چاہتے ہو تو ناکامی سے نکلنے کے لیے تیار رہو!!!ہر کوٸی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہےمگر ذیادہ...
29/07/2020

اگر زندگی میں کامیاب ہو نا چاہتے ہو تو ناکامی سے نکلنے کے لیے تیار رہو!!!
ہر کوٸی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہےمگر ذیادہ تر لوگ انپے مقصد تک پونچ نہیں سکتے کیوں؟
یہ ایک psychologicalسوال ہے
اس کے درج ذیل وجوہات ہوسکتے ہیں ١ ذھنے طورپر تیار نہیں ہونا
٢ مقصد کا معین نہیں ہونا
٣ مقصد معین ہو لیکن تردد کا شکار ہونا
٤ منصوبہ نہیں بنانا{plan}
٥ ناکامی سے نکلنے کے لیے تیار نہیں رہنا
٦ محنت نہیں کرنا
میرا موضوں نکتہ نمبر ٥ ہے
ہر انسان کو انپے سفرjourneyمیں مشکلات آتے ہیں لیکن بڑی دنیا ایسی ہے جو ان مشکلات کا سامنا نہی کرتی اور ناکام ہوتی ہے اس دور میں طالب علموں کی سب سے بڑی غلطی صرف syllabusپر احاطہ کرنا
میرا ماننا یہ ہے کہ اس دور میں یہ سیلیبس آب کو کامیاب شخص نہیں بناسکتا ہے
کامیاب بننے کے لیے آپ کو سلیبس سے ہٹ کر ایسے کتابے پڑو جو آپ کو زندگی گزار نے کا , بولنے کا,مشکلات سے نکلنے کا , اچھے عادات کو اپنانے کاطریقہ سیکھا تی ہے اگر آب نے یہ دو کام کیا ہے تو جب آب ناکام ہو تے ہے تو آپ کو motivate کرسکتی ہے
١ ذھنی طور پر نا کامی سے نکلنے کے لیے تیار رہنا
٢ ان لوگوں کی زندگی سے سبق حاصل کرنا جو ذندگی میں کٸی بار فیل ہونے کے بعد بڑی کامیابیاں حاصل کی ہے مثال موجودہ
founder of Alibaba.com

19/06/2020
22/05/2020

یومقدس

22/05/2020
23/04/2020

Qasim ali shah

21/04/2020

Qasim ali shah

Address

Gilgit

Telephone

03554347780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Bilal:

Shortcuts

Share

Category