Yadgar_e_Hussain Imam Bargah Sharoote Danyore G-B_Official

Yadgar_e_Hussain Imam Bargah Sharoote Danyore G-B_Official یادگارے حسینٔ امام بارگاہ شروٹ محلہ دنیور گلگت 🏴

22/04/2026

*عظمتِ شہداء و عزمِ وفا: عظیم الشان اجتماع 🚩*
لبیک یا خامنہ ای! لبیک یا حسینؑ!
​منجانب:
ملتِ تشیع گلگت بلتستان 🇵🇰🇮🇷🇵🇸

​

22/04/2026
سلام ہے ارض بلتستان کے باسیوں کو 💪 مولا سلامت رکھے آپ سب کو 💖
13/04/2026

سلام ہے ارض بلتستان کے باسیوں کو 💪
مولا سلامت رکھے آپ سب کو 💖

📍 سکردورہبرِ انقلاب  کے چہلمِ شہادت کے سلسلے میں منعقدہ عظیم الشان مجلس میں تقریباً ڈھائی لاکھ سے زائد عاشقانِ اہلِ بیتؑ...
13/04/2026

📍 سکردو
رہبرِ انقلاب کے چہلمِ شہادت کے سلسلے میں منعقدہ عظیم الشان مجلس میں تقریباً ڈھائی لاکھ سے زائد عاشقانِ اہلِ بیتؑ نے بھرپور شرکت کی۔

یہ روح پرور اجتماع عقیدت، محبت اور وفاداری کا بے مثال مظاہرہ تھا، جہاں شرکاء نے اپنے رہبر سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے افکار اور پیغام کو زندہ رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سکردو کی سرزمین ایک بار پھر وحدت، ایمان اور بیداری کی علامت بن کر ابھری۔

🖤 #سکردو
🖤 #چہلم
🖤
🖤
🖤
🖤 #مجلس
🖤 #وحدت
🖤 #بیداری
🖤 #اسلام

جو جوان آج میڈیا کے محاذ پر اسلام، انقلاب، اور مظلوموں کا دفاع کر رہا ہے، وہ کسی مورچے میں بیٹھے سپاہی سے کم نہیں۔ بلکہ ...
13/04/2026

جو جوان آج میڈیا کے محاذ پر اسلام، انقلاب، اور مظلوموں کا دفاع کر رہا ہے، وہ کسی مورچے میں بیٹھے سپاہی سے کم نہیں۔ بلکہ بعض اوقات اس کا کام زیادہ دشوار اور زیادہ مؤثر ہوتا ہے

شهید رہبر سید علی خامنه ای

Address

KKH Sharoote Mohallah Danyore
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yadgar_e_Hussain Imam Bargah Sharoote Danyore G-B_Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category