31/12/2025
پاکیزہ پبلک سکول نے تعلیمی سال 2025 کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
سکول کا مجموعہ رزلٹ 93 فیصد رہا
تعلیمی سال 2025 کے نتائج کا اعلان ایک خوبصورت مگر مختصر تقریب کے انعقاد پر کردیا۔
تقریب کے دوران اساتذہ ، بچوں کے والدین و عمائدین نے بچوں کو ایوارڈز اور انعامات دیئے اور سکول کی کارکردگی سمیت کامیاب تقریب کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔