14/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ehsan Ali, Kashif Ullah
like and share
14/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ehsan Ali, Kashif Ullah
28/02/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zahid Ali Akbar, Muhammad Ali, Javed Balghari, M Wali
ملازمین 62 سال ملازمت کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونگے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری دے دی ۔
17/02/2024
Good step for teachers
16/02/2024
9th and 10th date sheet for fbise 1st annual examination 2024.
15/02/2024
9th and 10th date sheet for fbise 1st annual examination 2024.
13/02/2024
گلگت: یوم ولادت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں کل مورخہ 14 فروری بروز بدھ ضلع گلگت میں لوکل چھٹی ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔
03/02/2024
Result of 5th & 8th will be announced on feb 06 ,2024
13/11/2023
گلگت :سرکاری محکموں ، خصوصی اداروں اور اہم شخصیات کے لئے ماضی میں مختص کردہ رعایتی گندم/ آٹے کا کوٹہ فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا, نوٹیفیکیشن جاری
گلگت بلتستان کابینہ کے حالیہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں سرکاری محکموں ، خصوصی اداروں اور اہم شخصیات کے لئے ماضی میں مختص کردہ رعایتی گندم/ آٹے کا کوٹہ فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ محکمہ خوراک گلگت بلتستان سے جاری کردہ سرکاری حکم نامے کے تحت فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔ حکم نامے کی روشنی میں محکمہ خوراک کے تمام اضلاع کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں فوری طور پر ان ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ۔ محکمہ خوراک کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی فرد یا ادارے کے لیے سبسڈی والے گندم/آٹے کا خصوصی کوٹہ ہر گز فراہم نہیں کیا جائے گا ۔ ڈائریکٹر فوڈ گلگت بلتستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گندم/آٹے کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائیں تاکہ گلگت بلتستان کے طول عرض میں گندم کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے ۔
23/07/2023
English Advance