07/03/2024
گلگت بلتستان کی گورنمنٹ اور بیوروکریسی کی ناانصافی این، سی، ایچ، ڈی کے 145 اساتزہ کے ساتھ ناقابل فراموش ہے۔
دل کرتا ہے اساتذہ کی بے بسی کے بارے میں پوری کتاب لکھوں مگر لکھ کر بھی کیا کریں اعلیٰ حکام پھر بھی کان نہیں دھریں گے۔
چیف کورٹ کے فیصلے کے باوجود اب تک عمل درآمد نہیں کرنا عدالت عالیہ کی توہین ہے۔
میرے بہت سے ساتھی تنخوا لیے بغیر ریٹائر ہونے والے ہیں 😰
(CCI)
کونسل آف کامن انٹرسٹ، فائنانس ڈپارٹمنٹ آسلام آباد سے 145 این سی ایچ ڈی کے نام کریشن آیا ہمیں ہمارے حقوق نہیں دیے گئے اور عدالت عالیہ میں بھاری فیس ادا کر کے اساتزہ کے حق میں فیصلہ آیا پھر بھی حالات جوں کے توں۔ اب ہمارا خون مانگتے ہیں کیا ہم سے؟
آخری حل صرف اور صرف احتجاج ہے اب اساتزہ کا صبر ٹوٹ چکا ہے سروں پر لال پٹیاں باندھ کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان! قوم کے معمار اساتزہ کے ساتھ نا انصافی کی وجہ سے روڈ پر آئیں گے اپنے حقوق کے لیے۔
National Commission for Human Development Ministry of Federal Education and Professional Training Pakistan Higher Education Commission, Pakistan Gilgit-Baltistan, Northern Areas of Pakistan