#الحمدللہ ہمارے قابلِ احترام پرنسپل شیر صاحب اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا کر رخصت ہو گئے، جبکہ نئے پرنسپل زمان صاحب نے ادارے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ہم شیر صاحب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ساتھ ہی زمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اُن کی قیادت میں ادارہ مزید ترقی کرے گا
Post Graduate Degree College Muhammad Abad Danyor-official
Govt. Boys Degree College Danyor Gilgit
خصت ہوئے ہیں آج جو، یادوں میں رہیں گے وہ
کالج کے یہ لمحے کبھی بھلائے نہ جائیں گے وہ
2nd Year
کے طلبہ اپنی تعلیمی مدت مکمل کر کے کالج سے فارغ ہو چکے ہیں۔ ہم ان کی محنت اور کامیابیوں کو سراہتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے-
ہے!
03/10/2025
سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج محمد آباد دنیور کا دورہ
گلگت: سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن نے آج گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج محمد آباد دنیور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کالج کے تعلیمی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پرنسپل اور اساتذہ نے معزز مہمانوں کو تعلیمی کارکردگی، طلبہ کی کامیابیوں اور کالج کو درپیش مسائل کے بارے میں بریفنگ دی۔
سیکریٹری ایجوکیشن نے ادارے کی مجموعی کارکردگی کو سراہا اور طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن نے بھی اساتذہ کو طلبہ کی بہترین رہنمائی اور جدید تدریسی طریقہ کار اپنانے پر زور دیا۔
❤️
10/09/2025
عید ملاد النبی2025
21/12/2024
New Appointments Mubarak ho
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit
Opening Hours
| 09:00 - 02:00 |