29/09/2026
#مدرسہ محبان علی کے بنیادی مقاصد
* بچے قرآن کی بنیادی تعلیمات سمجھ سکے۔
* صحیح عقائد اور اسلامی بنیادی تصورات جان سکے۔
* نماز، روزہ، طہارت وغیرہ کے بنیادی مسائل سمجھ سکے۔
* رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے عملی سبق لے۔
* اخلاقِ حسنہ کو اپنی روزمرہ زندگی میں اپنائے۔
* والدین، اساتذہ، پڑوسیوں اور معاشرے کے حقوق سمجھے۔
* اسلامی تاریخ کے اہم واقعات اور شخصیات سے واقف ہو۔