Jamia tuz Zahra Hunza

Jamia tuz Zahra Hunza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia tuz Zahra Hunza, School, Gilgit.

جامعۃ الزہرا وادی ہنزہ
05/11/2025

جامعۃ الزہرا وادی ہنزہ

Join our Special courses 1.Mobile App Development, 2.Web Development3.Graphic Designing. 📍jamia tu zahra Chilganish Hunz...
12/01/2025

Join our Special courses 1.Mobile App Development,
2.Web Development
3.Graphic Designing.
📍jamia tu zahra Chilganish Hunza.
Last date: 14-01-2025
Orientation: 14-01-2025 11: 00 AM

03/10/2023
السلام علیکم و رحمۃ اللہبالعموم تمام عالم اسلام,بالخصوص رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور  و بالاخص امام زمانہ ع کے حضور عی...
03/10/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بالعموم تمام عالم اسلام,بالخصوص رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور و بالاخص امام زمانہ ع کے حضور عید میلاد النبی ص کی مناسبت سے ہدیہ تبریک و تہنیت عرض ہے۔
تمام مومنات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل
بروز : بدھ
تاریخ : 4/10/2023
وقت :1:30pm
بمناسبت 17 ربیع لاول
جامعۃ الزہرا وادی ہنزہ میں جشن میلاد النبی ص کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تمام مومنات سے شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
والسلام

الزہرا اسلامک  ماڈل سکول گنش ہنزہ میں طالبات کے لئے داخلے جاری ہیں۔
16/04/2023

الزہرا اسلامک ماڈل سکول گنش ہنزہ میں طالبات کے لئے داخلے جاری ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ہنزہ محترم محمد عثمان علی کا الزہرا اسلامک ‏اینڈ مارڈن سکول اور جامعۃالزہرا ہنزہ کا دورہالزہرا اسلامک ‏اینڈ م...
14/02/2023

ڈپٹی کمشنر ہنزہ محترم محمد عثمان علی کا الزہرا اسلامک ‏اینڈ مارڈن سکول اور جامعۃالزہرا ہنزہ کا دورہ
الزہرا اسلامک ‏اینڈ مارڈن سکول گنش میں جدید آئی ٹی تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیم دوست ڈپٹی کمشنر ہنزہ محترم محمد عثمان علی نے کمپیوٹرز تقسیم کئے۔ اس موقع پر پرنسپل AIMS اسلام الدین نے کہا کہ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ویزن کو آگے بڑھاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں میں آئی ٹی کے شعبوں کو مزید فروغ دینے کے لئے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا قابل تعریف ہے۔ اسی ضمن میں الزہرااسلامک ‏اینڈ مارڈن سکول کو بھی لیپ ٹاپز دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ پرنسپل اور طالبات نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ محمد عثمان علی کا خصوصی شکریہ ادا کیا.

یوم انقلاب اسلامی کی مناسبت سے آج جامعۃ الزہرا وادی ہنزہ میں ایک عظم الشان شان محفل جشن کا نعقاد کیا گیا۔
12/02/2023

یوم انقلاب اسلامی کی مناسبت سے آج جامعۃ الزہرا وادی ہنزہ میں ایک عظم الشان شان محفل جشن کا نعقاد کیا گیا۔

الزہرا اسلاک ماڈل اسکول گنش ہنزہکلاس 7th کے طالبات سائنس پریکٹکل کرتے ہوۓ۔
03/09/2022

الزہرا اسلاک ماڈل اسکول گنش ہنزہ
کلاس 7th کے طالبات سائنس پریکٹکل کرتے ہوۓ۔

الزہرا اسلامک ماڈل اسکول گنش ہنزہ کے طالبات کا ملک پیک کے خالی پیکٹوں سے بنایا ہوا آرٹ کا کام
27/06/2022

الزہرا اسلامک ماڈل اسکول گنش ہنزہ کے طالبات کا ملک پیک کے خالی پیکٹوں سے بنایا ہوا آرٹ کا کام

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia tuz Zahra Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia tuz Zahra Hunza:

Shortcuts

Share

Category