21/05/2025
Import of Non-Local Specialist Doctors Begins in Gilgit-Baltistan: A Local Consultant Doctor's Plea in Her Own Words
I am Dr. Amreen, Consultant Gynecologist, and a domiciled resident of Gilgit-Baltistan.
Attached herewith is an official advertisement by the Health Department of Gilgit-Baltistan, which was publicly displayed at the departmental level. The advertisement announced various vacancies for doctors across different districts of Gilgit-Baltistan. It is important to note that the advertisement explicitly stated that preference would be given to doctors belonging to Gilgit-Baltistan.
Yesterday, I appeared for the PPS (Public Private Sector) interview for one of the positions advertised in the same notice. Reportedly, doctors from Punjab working under the SPS (Specialized Healthcare Program) — who had not even resigned from their SPS contracts at the time of the interview — were informed late at night of their appointment in Sikandarabad, Nagar.
As the only qualified candidate from Gilgit-Baltistan who appeared in the interview, I was confident that I was the most suitable candidate for the advertised post. However, all the seats were given to doctors from Punjab, and I was not considered eligible for any of the positions.
In light of the notification which clearly states that preference shall be given to candidates from Gilgit-Baltistan, I earnestly request the concerned authorities of the Health Department of Gilgit-Baltistan to consider my appointment at a location of preference in accordance with the stated policy.
I appeal for your cooperation in this matter and respectfully request a review of the selection process.
19/11/2024
گلگت:
چھلمش داس گلگت میں زیرتعمیر آغاخانُ ہسپتال کی جدید عمارت مکمل آج صدر اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت انجینئر اقبال رسول اور ہسپتال میں زیر علاج مریضوں نے فتہ کاٹ افتتاح کیا
18/11/2024
شعیب اختر ہمارے گاؤں کا ہنستا بستا بچہ، ہمارا رشتہ، ہمارا جگر چند روز قبل سکوار گلگت میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ہوا۔
موقع پر موجود لوگوں نے انہیں فوری طبی امداد کے لئے صوبائی ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔ معائنے سے معلوم ہوا کہ حادثے میں ان کی بائیں ٹانگ ریزہ ریزہ ہوچکی ہے جبکہ دیگر چوٹیں اس کے علاوہ ہیں۔
ان کی ٹانگ کا آپریشن انتہائی پیچیدہ اور حساس تھا چنانچہ گلگت کے تمام ڈاکٹروں نے اس آپریشن کو رسک قرار دیکر معذرت کرلی۔
انتہائی مہربان دوست ڈاکٹر کلیم اللہ صاحب کے مشورے پر شعیب کو گُھرکی" ہسپتال لاہور ریفر کروایا گیا۔ گاؤں والوں اور عزیز و اقارب نے چندہ کرکے ایمبولینس منگوائی اور شعیب کو فوری طور پر لاہور پہنچا دیا گیا۔
ہسپتال میں شعیب کے علاج کے اخراجات کی لاگت لاکھوں میں بتائی جا رہی ہے۔ مگر علاج کرانا بھی تو لازم ہے۔
اخراجات کی ادائیگی کے لئے ہم نے ڈونیشن اپیل کردی۔ یار دوست، رشتے دار اور مخیر حضرات نے دل کھول کر عطیات دئیے۔ قطرہ قطرہ دریا کی مانند جمع شدہ رقم سے شعیب کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے، دوائی لی،خون کی سیمپلنگ اور کراس میچ کے اخراجات،بیٹ چارجز ادا کئے، کھانا پینا وغیرہ وغیرہ۔
ہسپتال میں شعیب کو تین دن میں نصف درجن سے زائد افراد کے خون لگوائے گئے، تب جا کے تھوڑی سی اسٹیبیلٹی آنے پر آپریشن کا وقت مقرر ہوا اور اس وقت اللہ کے فضل و کرم سے اس کا آپریشن جاری و ساری ہے۔
شعیب اس وقت دو طرح کی آزمائشوں سے گزر رہا ہے۔ پہلی یہ کہ اس کی ٹانگ کا آپریشن نہایت مشکل اور پیچیدہ ہے۔ وہ گزشتہ کئی روز سے ان زخموں اور درد و تکالیف کے باعث سخت اذیت کا شکار ہے۔
دوسری یہ کہ وہ اپنے خاندان کا واحد کفیل ہے۔ والدین نیم معذوری کی حالت میں ہیں۔ بہن بھائی چھوٹے ہیں۔ زمین آدھی سیلاب کی نذر ہوچکی ہے۔ گھر کا گزارہ صرف اور صرف شعیب کی دیہاڑی پر تھا۔
غربت کے ہاتھوں مجبور شعیب نے گلگت میں محنت مزدوری کرکے گھر کا سارا نظام سھنبال رکھا تھا۔ اب حادثے کے بعد اس کی زندگی اور گھر کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔
اس کے چہرے کے تاثرات بتاتے ہیں کہ وہ اپنی جسمانی تکالیف کے علاوہ گھریلوے معاملات سے پریشان ہے۔ لیکن یہ پریشان ہم سب کی مدد سے دور ہوسکتی ہے۔
آپ سب مؤدبانہ التماس ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پیارے شعیب اختر کی دل کھول کر مدد کیجئے اور بدلے میں دعائیں لیجئے۔
برائے عطیات:
04254119508137
Tittle: Zinat Shah
National Bank of Pakistan
Gilgit Branch
شکریہ!
صفدر علی صفدر
30/10/2024
غلط انجکشن سے مریض کی موت ۔
گلگت کے ہسپتالوں میں ٹرینی نرسنگ کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
30/09/2024
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
چترال ایک انمول ہیرے سے محروم ہوگیا ۔
حسنِ اخلاق کی شاہکار ، شرافت کا پیکر ،خدمات اور انسانی جذبات کی مثالی اور قابل تقلید نمونہ دختر چترال ڈاکٹر زہرہ ولی (گائناکالوجسٹ )اسیر دارِ فانی سے رحلت کر گئیں۔
آپکی وفات یقیناً پورے چترال کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے اور یہ خلاء شاید کبھی پوری نہیں ہوگی ۔
اللّہ تعالیٰ چترال کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر زہرہ ولی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں ۔
آمین ثمّہ آمین
29/09/2024
گلگت بلتستان کی بیٹی لائبہ علی ولد پروفیسر رحمت علی ساکن اوشکھنداس نے MDCAT اور NUMS/ AMC دونوں میں کوالیفائی کرلیا۔
23/09/2024
صحت فاؤنڈیشن دنیور میں نرسنگ کے لیے داخلے جاری
23/09/2024
Imdad ullah from Darail Score 197 / 200 in
23/09/2024
اگر آپ ڈگریوں پر 4 سال نہیں لگانا چاہتے تو FSc کے بعد ان پروفیشنل ڈپلومہ جات میں ایڈمیشن لیں۔
List of 2-year professional degrees offered in Pakistan after 12th class:
1. Diploma in Pharmacy
2. Diploma in Physical Therapist
3. BS Nursing (2-year program for eligible candidates)
4. Diploma in Radiology Technology
5. Diploma in Medical Lab Technology
6. Diploma in Health Technology
7. Diploma in Operation Theater Technology
8. Diploma in Dental Hygiene
9. Diploma in Cardiac Technology
10. Diploma in Nutrition and Dietetics
11. Diploma in Emergency and Disaster Management
12. Diploma in Anesthesia Technology
13. Diploma in Pharmacy Technician
14. Diploma in Clinical Psychology (Associate degree)
15. Diploma in Veterinary Technology
These programs provide specialized training and can lead to various career opportunities in and related fields.
22/09/2024
Job opportunity in USA for nurses