19/07/2023
الرٹ
ڈپٹی کمشنر دیامر صاحب سے درخواست ہے۔ رائکوٹ مٹھاٹ سے وقتاً فوقتاً سیلابی ریلے نے دریا سند کو روک دیانہے جو کہ کسی بھی وقت وہی سے نیچے ایک سیلابی ریلے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ دریا سند کے قریب رہنے والے گھرانوں جو فوری متبادل جگہ کا رخ کروائے۔