21/07/2026
جیل کے تالے ٹوٹ گئے
ساتھی ہمارے چھوٹ گئے
فرزند گلگت بلتستان آل طلباء الائنس کے بانی اور بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق صدر چیرمین میر بابر حسین کی رہائی پر انکی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور دعاگوں ہیں کہ خدا ان کو سلامت رکھے اور آباد رکھے ہمشیہ
Mir Babar Hussain
Welcome