02/04/2026
Logo design ❤️
Education and Education related Activities.. To Enhance the Quality Education.
02/04/2026
Logo design ❤️
With Prince Irfan – I'm on a streak! I've been a top fan for 10 months in a row. 🎉
With Sher Ahmad Sher – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉
20/03/2026
المحبوب ماڈل اکیڈمی کی جانب سے تمام اہل علاقہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
10/01/2026
Big shout out to my newest top fans! Mehboob Alam, Iffat Mehboob, Wardah Kanval, Nawaz Alam
Don't announce what you're going to do.
Announce what you've done
المحبوب ماڈل اکیڈمی چھموگڑ کی جانب سے تمام سٹوڈنٹس،والدین اور اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔💕
_*ادارے کی طرف سے اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے چھٹیاں 6 جون سے 9 جون 2025 تک ہوں گی۔ ادارہ 10 جون کو دوبارہ کھلے گا۔*_
05/06/2025
مولانا محمد ادریس صاحب اسکول اسمبلی میں بچوں کو یوم عرفہ کی فضیلت اور عید الاضحٰی کا حقیقی جوہر قربانی، ایثار، اور اللہ کی رضا کے لیے اطاعت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ایمان، اتحاد، اور سخاوت، غریبوں کے ساتھ خوشی بانٹنے اور اللہ کے راستے میں سب کچھ قربان کرنے کی ترغیب دے رہںے ہیں۔