26/06/2025
🎓 Admissions Open
Karakorum Polytechnic Institute
📍 Chinar Bagh, Gilgit
🚨 Limited Seats Available – Apply Now! 🚨
📚 Diploma Programs Offered:
Civil Technology
Electrical Technology
✅ Eligibility Criteria:
Matric with Science
Minimum 40% Marks
📥 Apply Online Now:
🔗 Online Admission Form
https://docs.google.com/forms/d/1XK2le-6iNDOTKBbMbSZ5oM5xusasvKAPNU-hR0KGkks/edit
📞 For More Information:
0310 3358810
💼 Start your journey toward a professional career with hands-on training and industry-relevant skills!
06/07/2024
Admissions Open , KARAKURAM POLYTECHNIC INSTITUTE CHINAR BAAG GILGIT offers following DAE programs:
1.Electrical Technology.
2.Civil Technology
3.Electronics Technology.
Admission forms available at KARAKURAM POLYTECHNIC INSTITUTE CHINAR BAAG GILGIT
ELIGIBILITY: Matric(Science).
12/10/2023
کے پی آئی سٹوڈنٹس کی جتنی تعریف کرے کم ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جِس نے ہمیں ایسے دن دیکھنے نصیب فرمایا کے پی آئی third year سٹوڈنٹس کے بعد ابی second year سٹوڈنٹس نے بی اپنی مثال خود قائم کی بہت اچھے نمبروں سے اپنے اور ٹیچرز کے دل جیت لیا ہم اپنے سٹوڈنٹس کو بہت بہت مبارباد پیش کرتے ھیں۔
Kpi Chinar-bagh Gilgit
30/09/2023
حر سال کی طرح اِس سال بی KPI 3rd year سٹوڈنٹس نے اپنے قابلیت کا مظاہرہ دیکھتے ہوئے نمایاں نمبروں سے سے پاس ہوئے ہیں ۔جن میں کلاس پوزیشن ہولڈرز ۔۔۔
First position ۔۔SADARUDDIN
Second position... MUHAMMAD SHAFI
Third position...Muhammad Azeem
Kpi Chinar-bagh Gilgit
13/07/2023
خوشخبری قراقرم پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ چنار باغ گلگت میں داخلے جاری ہیں ۔تین سالہ ڈپلومہ آ ف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ سول اور الیکٹریکل انجینیرنگ اور ڈی آ ی ٹی( DIT) میں داخلے جاری ہیں ۔
05/07/2023
ET or CT
3rd year
Ke student Kal tak apne practical de sakty hain Jo absent hoga usko fail Kia jaye gha.
26/05/2023
تمام طلباء وقت پے کالج آ کر اپنے رول نمبر سلپ اٹھائے
31.05.2023
کو پہلا پیپر ہے۔
شکریہ
19/05/2023
ضروری اطلاع:
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کالج سے اپنے رول نمبر سلپ اٹھائے۔
31 مئی سے پیپر شروع ہونگے
05/05/2023
السلام وعلیکم
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کی 30 مئی 2023 سے آپ کے پیپر شروع ہونگے۔
پیپر شروع ہونے سے پہلے اپنے تمام بقایہ جات کلیئر کرے۔
بحکم کالج کمیٹی KPI گلگت