10/10/2026
افسوسناک خبر
صدر جی بی ایس او گوہر آباد ذیف اللہ ذیف کے کزن حسیب الرحمن، جو گوہر آباد سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ مسٹر عارف اللہ قریشی کے صاحبزادے تھے، بائیک ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین بالخصوص صدر جی بی ایس او گوہر آباد ذیف اللہ ذیف اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ