21/07/2025
خوبصورت وادی کھنبری
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خوبصورت وادی کھنبری, School, Gilgit.
21/07/2025
کھنبری ٹیم کا شندور پولو مقابلہ جیتنے کے بعد جشن 💚🥰 کھنبری یوتھ فاؤنڈيشن عوام لناس کھنبری @
کھنبری کے شاہینوں نے فائنل میں سکردو کو بہت بری طرہ شکست دیا پچھلے سال کے بھی بدلہ لے لیا، جیت کا مزہ ہے لیکن بدلے کا الگ مزہ ہے ۔،
ایک دفعہ پھر سے کھنبری کے جوانوں نے چلاس کے شاکا اور افراد کے ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالیا، اور سکردو کی ٹیم کو بھی آسانی سے شکست دیکہ فائنل ٹرافی اپنے نام کرلینگے انشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو کھنبری کے چھو ٹے جوانوں نے میچ اپنا نام کرلیا ۔♥️
❤😍🌾🌿
# .😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit