11/05/2026
الحمدللہ
گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول چھلت پائین کے اساتذہ کی کاوشوں کے نتیجے میں دانش سکول داخلی امتحان میں ضلع نگر سے 13 طالبات نے کامیابی حاصل کی ہے جن میں سے 7 طالبات گورنمنٹ گرلز مڈل سکول چھلت پائین کے طالبات ہیں
کامیاب ہونے والے طلباء کے لیے نیک خواہشات ❤️
Alhamdulilah a great achievement of GMS Chalt Paeen Nagar 2. This credit goes to the dedicated, honest and hard working teachers of GMS Chalt Paeen Nagar.