تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب

تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب

Comments

Fallow my page

یہ پیج استور کے باشندہ گان اور ان۔کے شجرہ نسب کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور حاصل کرتا ہے ۔.

Operating as usual

10/10/2023

06/08/2023

حکومت نے ایک ماہ کیلے ہرچو نرل میں دونوں فریقوں میں سے کسی کو بھی جانے سے منع کیا تھا لیکن ہرچو والوں نے دوبارہ سے باڈ لگا لیا ہے
حکومت سے گزارش ہے کہ اس تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرے

اب تیس دن تک کوئی بھی بندہ جو ہرچوکا ہو یا چونگرہ کا ہو وہ ہرچو نرل نہیں جاسکتا ہے جب تک اس مسلے کا حل نہ نکلے
حکومت وقت کا ایک اچھا اقدام جس سے کوئی اور مسلہ پیدا نہ ہو

06/08/2023

چونگرہ کے بعد ہرچو کا ڈشکن والوں کے ساتھ حدود میں تنازعہ

06/08/2023

شینا زبان کی ایک پرانی کہاوت ہے

"" درنی ککژ سے اجینی ککژ ٹٹرے""

اس کا مفہوم کچھ یوں ہے
باہر کے لوگ جب کسی جگہ پر پاوں جما لیتے ہیں تو مقامی لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیتے ہیں
🤣🤣👊👊

03/08/2023

ہندوستان کا وہ نقشہ جو 1867 میں بنایا گیا تھا اور اس کو انڑیا والے آج کل اکھنڈ یا پراچین بھارت کہتے ہیں اور اور کو دوبارہ قائم کرنے کی باتے ہو رہیں ہیں

28/07/2023

72شہدائے کربلا کے نام جن کی قربانی / شہادت کی وجہ سے اج اسلام پوری دنیا میں موجود ہے۔ اور تاقیامت رہے گا انشاء اللّٰہ ۔

یزید تھا اور حسین ہے اور تاقیامت رہے گا۔

1 حضرت امام حسین بن علی
2 حضرت عباس بن علی
3 حضرت علی اکبر بن حسین
4 حضرت علی اصغر بن حسین
5 حضرت عبداللہ بن علی
6 حضرت جعفر بن علی
7 حضرت عثمان بن علی
8 حضرت ابوبکر بن علی
9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
10 حضرت قاسم بن حسن بن علی
11 حضرت عبداللہ بن حسن
12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
15 حضرت محمد بن مسلم
16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل
17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل
18 حضرت جعفر بن عقیل
19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
20حضرت أنس بن حارث اسدی
21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
22 حضرت قیس بن عشر اسدی.
23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
24 حضرت بریر ہمدانی
25 حضرت ہنزلہ بن اسد
26 حضرت عابس شاکری
27 حضرت عبدالرحمن رہبی
28 حضرت سیف بن حارث
29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.
30 حضرت جندا بن حارث
31 حضرت شوذب بن عبداللہ
32 حضرت نافع بن حلال
33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
34 حضرت عمر بن کرضہ
35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
36 حضرت جندا بن کعب
37 حضرت عامر بن جندا
38 حضرت نعیم بن عجلان
39 حضرت سعد بن حارث
40 حضرت زہیر بن قین
41 حضرت سلمان بن مضارب
42 حضرت سعید بن عمر
43 حضرت عبداللہ بن بشیر
44 حضرت وھب کلبی
45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس
46 حضرت ظہیر بن عامر
47 حضرت بشیر بن عامر
48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری
49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری
50 حضرت عبداللہ بن امیر
51 حضرت عبداللہ بن یزید
52 حضرت سلیم بن امیر
53 حضرت قاسم بن حبیب
54 حضرت زید بن سلیم
55 حضرت نعمان بن عمر
56 حضرت یزید بن سبیت
57 حضرت عامر بن مسلم
58 حضرت سیف بن مالک
59 حضرت جابر بن حجاج
60 حضرت مسعود بن حجاج
61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود
62 حضرت بیکر بن حئ
63 حضرت عمار بن حسن تائی
64حضرت زرغامہ بن مالک
65 حضرت کینانہ بن عتیق
66 حضرت عقبہ بن سولت
67 حضرت حر بن یزید تمیمی
68 حضرت عقبہ بن سولت
69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی
70 حضرت کنب بن عمر.
71 حضرت عبداللہ بن یکتیر
72 حضرت اسلم غلام ای ترکی
رضوان الله تعالى عليه اجمعين

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 22/07/2023

یہ شجرہ نسب خاندان لون ٹھکہدار چونگرہ استور کا ہے جو 1946 میں پٹواری نعمت خان ساکنہ ڈموٹ جگلوٹ نے بنایا تھا اور 1947 میں اس خاندان کو قانونی طور پر دیا گیا تھا اور آج 76 سال کے بعد بھی ان کے پاس موجود ہے اس خاندان کا شجرہ نسب اپڈیٹ کرنے کے بعد بہت جلد اپلوٹ کیا جائے گا اس خاندان کے کچھ لوگ ٹھکہدار ، پتی پورہ ، رام پور جسے آج کل رحمان پور بھی کہا جاتا ہے ، پریشنگ اور عیدگاہ میں آباد ہیں اور (ر) ہیڈ ماسٹر محمد ایاز اور سابقہ ہیڈماسٹر محمد الیاس اس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

21/07/2023

استور کا علاقہ منیمرگ
1945میں ایک انگریز لڑکی تھی جو آج کے علاقے منیمرگ میں وفات پاگئی جس کی وجہ سے اس علاقے منی مرگ کہا گیا جس کا مطلب ہے کہ وہ علاقہ جس پر منی کی وفات ہوئی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ نام تبدیل ہوتے ہوئے منیمرگ بن گیا
تصویر میں اس لڑکی کی قبر ہے جو منیمرگ کے مغرب میں واقعہ ہے

17/07/2023

گلگت بلتستان کی پرانی تصویر اور لوگوں کی مصروفیات

17/07/2023

اب تیس دن تک کوئی بھی بندہ جو ہرچوکا ہو یا چونگرہ کا ہو وہ ہرچو نرل نہیں جاسکتا ہے جب تک اس مسلے کا حل نہ نکلے
حکومت وقت کا ایک اچھا اقدام جس سے کوئی اور مسلہ پیدا نہ ہو

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 16/07/2023

Some old pics

15/07/2023

یہ ہے وہ مقام جس کا نام ہرچو ہے یہ ایک زمانے میں ڈشکن کا حصہ تھا بعد میں نمبر دار ڈشکن نے راجا استور کو تہفہ کے طور پر دیا۔ اب راجا استور خود تو آباد نہیں کرتا تھا اس لئے مختلف جگہوں لوگوں کو استور ہرچو میں اپنی زمین کو آباد کرنے کیلے لایا۔ اور ہی سلسلہ 1973 تک اسی طرح چلتا رہا بعد میں جب بھٹو نے راجگیری ختم کیا اور راجا استور نے کچھ زمین ہرچو والوں کو فروخت کیا جو ہرچو روڑ سے نیچے والی زمین ہے اور وہ جگہ جہاں پر اب تنازعہ ہے وہ ہرچو نرل کا وہ علاقہ ہے جو چونگرہ اور پتی پورہ والوں کا بنال ہے بلکہ چونگرہ کی ایک فیملی کی بندوبستی زمین بھی ہے اس جگہ پر تنازعہ کرنا خلاف قانون ہے جو کہ پرامن طرقے سے محکمہ مال کے رکاڑ کے مطابق نشاندہی کے ذریعے سے حل کیا جا سکتا ہے
ہماری گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ اس تنازعہ کو جلد سے جلد حل کیا جائے

15/07/2023

ہرچو والے 1978 تک راجاگان استور کے زیر اثر تھے۔ اور اس دور میں ہرچو والوں کو مختلف جگہوں سے یہاں لا کر آباد کیا گیا تھا اور یہ اپنی ذندگی کاشتکار کے حساب سے گزارتے تھے۔

10/07/2023

مہینوں کے نام چند مختلف زبانوں میں

29/06/2023

اللہ تعالیٰ تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کی عید اور قربانی قبول و منظور کرے
آمین

26/06/2023

منیمرگ کی ایک عمارت جس میں کشمیر سے تجارتی اور راہگیر رہائش کیلے استمال کیا کرتے تھے اور یہ عمارت درہ برزل کے مقام پر واقعہ ہے

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 25/06/2023

شجرہ نسب قبیلہ سکیم کژروے کی ایک شاخ جو نگر میں آباد ہیں

25/06/2023

Rajas of gilgit baldistan in delhi

04/04/2023

گلگت بلتستان میں قدیم زمانے سے شین اور یشکن دو بڑی قومیں موجود ہیں اور وہ انپے آپ کو دوسرے سے نسلی طور پر افضل مانتے ہیں اور ان دو قوموں کچھ فرق بھی ہے جو اس طرہ ہے
شین ہمیشہ سے گائے اور بھیڈ کا دودھ کھبی نہیں پیتے تھے
جبکہ یشکن ان دونوں جانوروں کا دودھ پیتے ہیں
یہ بات ہمیں ایک ۸۰ سالہ آدمی سے معلوم ہوا تو آپ لوگوں کے ساتھ شیر کیا

22/03/2023

یہ ایک تاریخ ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے انپے آپ کو لطف اندوز ہونے کیلے ایک پوری قوم کو ہر ضلع اور ہر گاوں میں آباد کیا گیا تھا
اس قوم کو مقامی زبان میں. ڈھوم یعنی بجانے والے کہتے تھے
ان کو مقامی لولوں نے زمین دے کر آباد کیا تھا اور ان کی مالی امداد کیا کرتے تھے جیسے ان کو گندم ۔ آٹا وغیرہ دیا جاتا تھا اور اس کے بدلے میں یہ لوگ اور ان کی اولاد صرف بجایا کرتے تھے اور یہ کام نسلوں تک چلتا رہا
کچھ سالوں سے یہ کام بند کیا گیا اور اس کی جگہ سرکاری سطح پر ملازمت دی گئی۔
اس ویڈیو کو دیکھو تو معلوم ہو گا کہ ان کے بچے بچپن سے ہی بجانا سیکھتے تھے

22/03/2023

درہ برزل جو استور کو کشمیر سے ملاتی ہے
یہ وہ راستہ ہے جس کے ذریعے سے ساری تجارت ہوا کرتی تھی اور اس ذمانے میں استور تجارتی اور سفری مرکز ہوا کرتا تھا

22/03/2023

وادی ہرچو جو 1971 کے بعد تک استور کے راجوں کی جاگیر رہی۔ جیسے ہی 1971 کے بعد راجہ گیری ختم ہوئی آہستہ آہستہ راجوں نے انپی زمیں فروخت کرنا شروع کیا اور ہرچو والے باشندے بن گئے
یہ وادی تین طرف سے مختلف گاوٴں کی زمین سے گری ہوئی ہے
۱ ایک طرف سے ڈشکن ہے اور یاد رہے نمبردار دشکن نے ہی ہرچو کو تحفہ کے طور پر دیا تھا
۲ دوسری طرف سے چونگرہ ہے
۳ اورتیسری طرف سے گاؤں لوس نے

22/02/2023
06/02/2023

ایک مشہور اور لذیز کھانہ جو گلگت بلتستان میں ہی بنایا جاتا ہے
کیا کوئی اس کا نام بتا سکتا ہے

05/02/2023

استور کی پولو ٹیم سال 1885 میں

28/01/2023

استور کا وہ علاقہ جو استور کو چلاس سے ملاتا ہے ہرچو نرل اس راستے سے ہمارے بزرگ چلاس جائیا کرتے تھے

26/01/2023

الف خان ولد محمد رمضان مشہور پولو پلیر ضلع استور

10/12/2022

A book name tribes of hundo koosh written by JOHN DIBBULP published in 1971 mentioned the castes of Gilgit Baldistan

01/11/2022

تمام گلگت بلتستان والوں کو ۷۳ یوم آزادی مبارک ہو
منجانب۔۔
تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 02/09/2022

شجرہ نسب خاندان ایولے باشندگان چونگرہ استور
اس خاندان کا شینا زبان میں نام۔ چھالی نکتوے
نوٹ #
اس شجرہ میں ان تمام لوگوں کا نام شامل نہیں ہے جن کا والد زندہ ہے اگر اس شجرہ میں کوئی غلطی ہے تو درستگی کرا لیں۔۔
شکریہ ۔۔

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 01/09/2022

نمبرداران استور تاریخ سال ۱۹۲۷

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 29/08/2022

شجرہ نسب خاندان سرلے چونگرہ استور
اس شجرہ نسب میں کسی طرح کی بھی غلطی ہے تو درستگی کرالے
آپ کا شکر گزار رہو گا۔۔

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 27/08/2022

شجرہ نسب قبیلہ میر پتی پورہ استور
کسی طرح کی غلطی ہے تو درستگی کرائے
شکریہ

27/08/2022

قرآن کریم میں ارشاد ہے
ہم نے آپ کو قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کر دیا تاکہ ایک دوسروں کو پہچان سکو

25/08/2022

تمام دوستوں سے گزارش ارض ہے کہ جو بھی شجرہ اس پیج سے نشر ہوتا ہے اسے اچھی طرح پڑھ لیں اور کسی بھی طرح کی غلطی ہوئی ہو تو درستگی کرائے کیو نکہ اس طرح سے کتابی شکل میں بھی غلطی ہو گئی

Photos from ‎تاریخ قبائل استور معہ شجرہ نسب‎'s post 22/08/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit
Other Schools in Gilgit (show all)
Aga Khan Higher Secondary School [AKHSS],Gilgit Aga Khan Higher Secondary School [AKHSS],Gilgit
University Road, Konnodaas
Gilgit, 015100

[Unofficial Page] AKHSS, founded in 1998, with sole aim of providing standard Education to the enlig

Habib Music School Habib Music School
Amir Shah Market Near Family Health Jutial
Gilgit, 15100

Habib Music School (HMS) is a music school established by renowned musician Islam Habib. HMS offers

Northern Children Academy, Gilgit Northern Children Academy, Gilgit
Northern Children Academy, Kashrote Gilgit
Gilgit, 15100

Northern Children Academy (NCA) is an emerging schooling system situated near City Park Gilgit.

The Atfal eductior school The Atfal eductior school
Near Dc Office Khomar
Gilgit

15 Feb 2020 admission open school will restart 20 feb 2020

Jinnah Public school Gilgit Jinnah Public school Gilgit
Kashrote Gilgit Near Girls High School Kashrote
Gilgit

we are committed to provide quality Education

Al Mustafa Public School and Degree College Jalalabad Gilgit Al Mustafa Public School and Degree College Jalalabad Gilgit
Gilgit, 1100

Quality education and modern approach to education is our priority.

Shah Wali Model Academy Ghulmat Nagar Officals Shah Wali Model Academy Ghulmat Nagar Officals
Gilgit, GHULMATNAGAR

Shah Wali Model Academy (SMA) is a community based Institution located in Ghulmat Nagar. Our school'

Public School & College Jutial Gilgit Public School & College Jutial Gilgit
Public Schools And Colleges Jutial
Gilgit, 15100

Colonel Mujeeb ur Rehman Shaheed Public Schools & Colleges Jutial Gilgit, formerly known as Public S

Sir Syed Public School Kashrote Gilgit Sir Syed Public School Kashrote Gilgit
Park Hotel Link Road
Gilgit

Our's aim provide best Education to prove ourselves

New Rising Star School New Rising Star School
Near Aga Khan Health Center Karimabad, Hunza
Gilgit, 15700

As a group of leading schools, our dedication to student success is matched only by our professional