GBHS Miani Suhrab

GBHS Miani Suhrab We are preparing students to face the challenges in practical life, with the education we are also giving them knowledge and wisdom and also Islamic ways.

24/08/2026
24/08/2026
ھن اسڪول جي سابق ھيڊ ماستر سائين عبدالمجيد بکراڻي ۽ استاد منٺار احمد کوسي جي بدلي ٿيڻ تي، سندن جي مانَ ۾  الوداعي پروگرا...
24/08/2026

ھن اسڪول جي سابق ھيڊ ماستر سائين عبدالمجيد بکراڻي ۽ استاد منٺار احمد کوسي جي بدلي ٿيڻ تي، سندن جي مانَ ۾ الوداعي پروگرام منعقد ڪيو ويو.

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیاحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے کا اضافہ کیا گ...
21/08/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 59 پیسے مقرر کی گئی ہے

حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 368 روپے 29 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 24 اگست تک برقرار رہیں گی۔

حکومتِ سندھ نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست 2026، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعط...
21/08/2026

حکومتِ سندھ نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست 2026، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری

Government of Punjab.
21/08/2026

Government of Punjab.

20/08/2026

۔[BREAKING!] محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں چہرے کی شناخت پر مبنی حاضری نظام FRAMES کی پائلٹ ٹیسٹنگ 90 فیصد کامیابی سے مکمل

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا FRAMES کو پائلٹ مرحلے کی تکمیل کے بعد صوبے کے تمام اضلاع میں باقاعدہ طور پر لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ایسٹ، حیدرآباد، نوشہروفیروز، جیکب آباد، عمرکوٹ اور گھوٹکی میں FRAMES کی پائلٹ ٹیسٹنگ کامیابی کے آخری مرحلے میں داخل

پائلٹ ٹیسٹنگ کے دوران سامنے آنے والے معمولی نوعیت کے 10 فیصد مسائل کی نشاندہی کے بعد فوری طور پر حل کیا جا رہا ہے۔

تمام تکنیکی مسائل کے مکمل ازالے اور پائلٹ مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد FRAMES کو سندھ کے تمام اضلاع میں نافذ کیا جائے گا۔

۔FRAMES کے ذریعے سرکاری اسکولوں میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کی حاضری کو مزید مؤثر، شفاف اور قابلِ نگرانی بنایا جائے گا۔
سید سردار علی شاہ

Address

Village Miani Suhrab Mirani @ Village Mir Wahid Bux Khan Bijarani, P/O Ghouspur , Taluka Tangwani, District Kashmore @ Kandhkot, Sindh
Ghouspur
GHOUSPUR,SINDH,PAKISTAN

Telephone

03002540250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Miani Suhrab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category