19/05/2020
محکمہ تعلیم سندھ نے KG سے 5th کلاس تک کے بچوں کیلئے گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کیلئے ایک ایپ تیار کی ہے۔
کسی بھی android فون پر play store میں جائیں اور SELD Learning app ڈاؤن لوڈ کریں اور سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں اپنے بچوں کی تعلیم شروع کروائیں۔