Views about teaching license policy by CM Sindh
Teaching License Academy
hello I am a Teacher and an educationist
am JEST, and cleared Teaching License test with 64%
04/06/2024
ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنے والے والے اساتذہ کو اعزار دینے کے لیے نادرا شناختی کارڈ میں “ٹیچر” نمایاں لکھنے اور دیگر مراعات دینے کی تجویز۔
لائسنس حاصل کرنے والے استاد کو دیگر مختلف مراعات دینے کے سلسلے میں بھی تجاویز طلب
وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈولپمنٹ اتھارٹی (STEDA) بورڈ کا اجلاس
اس موقع پر سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی، ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر STEDA رسول بخش شاہ، بورڈ میمران اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں STEDA کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔
۔STEDA کا مقصد پڑھانے کے معیار کو بہتر کرنے کے سلسلے میں ٹیچرز ایجوکیشن، ٹیچرز لائسنس اور اہل اساتذہ کی ایکریڈٹیشن ہے۔
ٹیچرز لاسنس کا پہلا ٹیسٹ رواں سال 28 جنوری کو تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ طریقہ کار کے تحت آئی بی اے سکھر کی طرف سے لیا گیا۔
اساتذہ کے لائسنس کے لئے ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں 4000 امیدواروں نے حصہ لیا۔
لائسنس ٹیسٹ میں 646 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ بریفنگ
ٹیچرز لائسنس ٹیسٹ میں 3023 گورنمینٹ ٹیچرز نے حصہ لیا اور 445 اساتذہ پاس ہوۓ۔
پری سروس لائسنس کے حصول کے لیے 977 امیدوار میں سے 201 کامیاب ہوۓ۔
سندھ میں ٹیچنگ لائسنس کے پہلے ٹیسٹ میں 2441 مرد امیدواروں اور 1559 فیمیل امیدواروں نے حصہ لیا۔
ٹیسٹ میں 377 فیمیل امیدوار جبکہ 269 مرد امیدوار پاس ہوۓ۔
اِن سروس کیٹگری میں 281 جونیئر ایلمینٹری اسکول ٹیچرز، 124 پرائمری اسکول ٹیچرز، 29 ارلی چائلڈ ٹیچرز جبکہ 11 ہائی اسکول ٹیچرز پاس ہوۓ۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
لائسنسگ ٹیسٹ کے نتائج اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کے ہمیں ٹیچرز ایجوکیشن میں ابھی بہت کام کرنا ہے۔ سردار شاہ
پاس ہونے والے اساتذہ کو مراعات اور پروموشن دینے کے حوالے سے پالیسی وضع کرنے کے لیے کمیٹی قائم
کمیٹی آئیندہ اجلاس میں ٹیچنگ لائسنس کا ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو مراعات دینے کے حوالے سے تجاویز پیش کرے۔ صوبائی وزیر سردار شاہ
اساتذہ کا اعتماد بحال کرنے کے لیے لائسنس سرٹیفکیٹ دیتے وقت منظور ہونے والے پروموشن اور مراعات بھی ساتھ دی جائیں گی۔ وزیر تعلیم سندھ
اجلاس میں لائسنسنگ کا سرٹیفکیٹ کا تجویز کردہ فارمیٹ منظور کیا گیا۔
اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ اساتذہ کو اکریڈٹیشن کارڈ بھی دیا جاۓ گا۔
مستقبل میں لائسنس رکھنے والے استاد کو مختلف سہولیات بھی دی جائیں گی۔ وزیر تعلیم سندھ
ٹیچر کو اعزاز دینے کے لیے نادرا شناختی کارڈ میں بھی ٹیچر لکھوایا جاۓ گا۔
ہم استاد کو ایک معتبر پیشہ بنانے کے لیے معیار پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سردار شاہ
اجلاس میں استاد کے لئے کوڈ آف کنڈکٹ کا مسودہ میمران کے سامنے پیش کیا گیا، جس کی منظوری آئیندہ اجلاس میں لی جاۓ گی۔
09/05/2024
Headmaster and headmistress interview schedule
01/05/2024
Interview schedule of Headmaster/headmistress and different posts
GREAT INFORMATION
ملازمت تلاش کرنے کی 10 ویب سائیٹس۔
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor
10 اسکلز جو أج کل کے دور کی ڈیمانڈ ہیں۔
1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing
*11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔*
1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL
*10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فري سیکھ سکتے ہیں۔*
1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet
*10 ویب سائٹس جہاں آپ سی وی مفت رییو کرا سکتے ہیں۔*
1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance
*10 ویب سا ئٹس جہاں آپ انٹرویو کی تیاری کر سکتے ہیں*
1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix
*5 ویب سائٹس جہاں آپ مفت فری لانسنگ کی ملازمت کر سکتے ہیں۔*
1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4.Worksheet .com
5. Freelancer . com.
Copied
27/04/2024
Official announcement
27/04/2024
Worthy Executive Director, Sayed Rasool Bux Shah, met with stakeholders of Teaching Licence Members during a pivotal meeting on April 26th, 2024, which explored strategies to enhance educational standards and empower educators for a brighter future.
Very important question in license test
WHAT IS THE RELATIONSHIP BETWEEN SCHOOL AND COMMUNITY?
Community is a part of the society and education is the counterpart of both. School is the social institute where consciously designed learning experiences are provided with the objectives of achieving social aim at large, over a period of time.
School is also defined as a subsystem of the larger system of the society. It has to functionally coordinate with its immediate environment, the community in which it is situated.
25/04/2024
Sindhi paper
25/04/2024
25/04/2024
Difference between Speed Test and Power Test
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Almadina Street
Ghotki
65110