30/10/2023
زیادہ سوچنا اِنسان کو ختم کردیتا ہے ۔ بس دُعا کرو اور سب کچھ اَپنے رَب العالمین پر چھوڑ دو۔ جو اِتنی بڑی کائنات کو اِتنے خُوبصورت رنگوں سے بَھر سکتا ہے تو کیا اُسے تُم نظر نہیں آرہے ۔ کیا وہ تُمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا۔
بس اپنے رَبُ العالمین پر کامِل یقین رکھو۔ اِنشاء اللہ وہ تُمہاری زندگی بھی تُمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔۔۔ 💓💫