07/08/2026
Attention please!
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Horizon Model School & College System Ghotki, High School, Near Sindh Bank Devri Road Ghotki, Ghotki.
07/08/2026
Attention please!
02/08/2026
داخلا جاري آهن | تعليمي سال 2026-27
نرسري کان فرسٽ ايئر تائين (پري ميڊيڪل ۽ پري انجنيئرنگ)
گهوٽڪي جو هڪ ممتاز تعليمي ادارو
ايم ڊي ڪيٽ 2025 ۾ ضلعي گهوٽڪي ۾ پهرين پوزيشن
پري انجنيئرنگ ۾ 100٪ شاندار نتيجا
تجربيڪار ۽ قابل استادن جي رهنمائي
معياري تعليم، نظم و ضبط ۽ بهترين ڪارڪردگي
سيٽون محدود آهن — اڄ ئي پنهنجو داخلا يقيني بڻايو.
ڪلاسن جي شروعات: 3 آگسٽ 2026
دي هورائزن ماڊل اسڪول اينڊ ڪاليج سسٽم، گهوٽڪي
نظم و ضبط • اعليٰ معيار • ڪاميابي
01/08/2026
داخلے جاری ہیں برائے تعلیمی سال 2026-27
نرسری سے فرسٹ ایئر تک (پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ)
گھوٹکی کا ایک ممتاز اور بااعتماد تعلیمی ادارہ، جو معیاری تعلیم اور شاندار نتائج کی بدولت اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔
داخلے شروع ہو چکے ہیں اور نشستیں محدود ہیں۔ داخلوں کا سلسلہ صرف چند دن تک جاری رہے گا، لہٰذا بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
گھوٹکی کے بہترین تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والا وہ ادارہ جہاں طلبہ و طالبات کے روشن مستقبل پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔
ایم ڈی کیٹ 2025 میں ضلع گھوٹکی بھر میں سب سے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والا ہورائزنین۔
آئی بی اے سکھر کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایم ڈی کیٹ 2025 میں ہورائزنین طالب علم نے ضلع گھوٹکی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
پری انجینئرنگ میں ہورائزنینز نے 100 فیصد شاندار کامیابی حاصل کی، اور تمام طلبہ مختلف انجینئرنگ جامعات میں داخلے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، یوں 2025 میں بھی اپنی درخشاں روایت کو برقرار رکھا۔
دی ہورائزن ماڈل اسکول اینڈ کالج سسٹم، گھوٹکی واحد ادارہ ہے جہاں ہر سال ہورائزنینز ایم ڈی کیٹ، ای سی اے ٹی، اسکالرشپس اور ایل ایل بی داخلوں میں نمایاں کامیابیاں اور اعلیٰ پوزیشنز حاصل کرتے ہیں۔
نشستیں محدود ہیں۔
کلاسز کا آغاز 3 اگست 2026 سے ہوگا۔
معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ حاصل کریں۔
دی ہورائزن ماڈل اسکول اینڈ کالج سسٹم، گھوٹکی
جہاں کامیابی اور بہترین مستقبل کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔
نرسری سے میٹرک (سائنس گروپ)
تعلیم کی مضبوط بنیاد
تصورات پر مبنی معیاری تدریس
تجربہ کار، باصلاحیت اور مخلص اساتذہ
نظم و ضبط، اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ
فرسٹ ایئر (پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ)
ماہر اور تجربہ کار فیکلٹی
باقاعدہ ٹیسٹ اور کارکردگی کا جامع تجزیہ
ایم ڈی کیٹ، ای سی اے ٹی اور دیگر انٹری ٹیسٹ کی مؤثر تیاری
مستقبل کے کیریئر کے لیے مکمل رہنمائی اور پیشہ ورانہ مشاورت
نظم و ضبط • اعلیٰ معیار • عزمِ کامیابی
30/07/2026
WELCOME BACK TO SCHOOL, HORIZONIANS!
Attention, Horizonians!
We are delighted to welcome you back to school. Classes will officially resume on 1st August 2026.
We hope you had a wonderful and refreshing summer vacation. Now it's time to return with renewed energy, enthusiasm, and determination. Start your studies with full dedication from the very first day and make this academic year a successful one.
Stay blessed, dear Horizonians!
27/07/2026
Admissions Open session 2026-27