نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو
بلکہ 14سو سال گزرنے کے بعدبھی
سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں
Islamic_rag
اور حقیقت تو یہ ہے کہ۔۔!
کل نفس ذائقہ الموت۔۔
اے آسمان سے رزق اتارنے والے رب.
ہمیں حلال کشادہ برکت والا رزق عطا فرما آمین🤲❤️
♡"𝗔𝗭𝗔𝗡" is the most Beautiful sound in the World۔۔ 🌎♡
🌸🦋
27/01/2023
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے ❤️.
دِل کا بوجھ ﷲ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے، جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے اور نہ ہی مستقبل کا خوف، صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے، بس ایک "سجدہ" اور نم آنکھیں، دِل سکون سے لبریز ہو جائے گا۔ ❤️
سب سے اہم ترین کام جِسے کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرنی چاہیے وہ اپنے تمام پِچھلے گُناہوں پر دِلی ندامت شرمندگی اور آئندہ نا کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کرنا ہے
زندگی نے جو موقع دیا ہے اُسے غنیمت جانیں
اور اپنے گُناہوں پر معافی کے ساتھ ساتھ اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں
یہ موقع کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے
ابھی توبہ کیجئے
اور تمام گناہوں سے پاک ہو کر ایک نئی زندگی کا آغاز کیجیئے♥️💞🤞🏻
"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"
آمین🌸❤
23/01/2023
Sukoon 🎧
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Anwarabad Ghotki Sindh Pakistan
Ghotki
45