AJWA Public School

AJWA Public School

Share

*Assalam -u-Alaikum every one!!!!!!*
*������������.*
*You all are wel comed*

○1-AJWA MODEL PUBLIC SCHOOL GHOTKI.

Photos from AJWA Public School's post 27/11/2021

عجوه ماڊل پبلڪ اسڪول گھوٽڪي ۔۔۔۔

Photos from AJWA Public School's post 23/10/2021

some pics During Assembaly........

Photos from AJWA Public School's post 11/09/2021

عجوه اسڪول گھوٽڪي ۾ ٽيوشن دوران ڪجھ ورتل تصويرون۔۔۔۔

26/08/2021

*کہاں سے لاؤں ایسی تربیت*

ٹیچر نے کلاس کے بچوں سے پوچھا...
- ہر بچہ یہ بتائے کہ بڑا ہو کر وہ کیا بننا چاہتا ہے ؟

- کسی نے کہا پائلٹ ، کسی نے کہا ڈاکٹر اور کسی نے کہا انجینئر ۔
اُن سب کے جوابات کچھ اِسی طرح کے تھے ۔۔ اُن میں صرف ایک بچہ نے کچھ عجیب بات کہی ، اس کی بات سن کر سب بچے ہنس پڑے ۔

کیا آپ کو معلوم ہے...؟

اس نے کہا : "میں صحابی بننا چاہتا ہوں ۔ استاد کو طالب علم کی اس بات پر بڑا تعجب ہوا۔"

استاد نے کہا : صحابی بننا کیوں چاہتے ہو ؟

طالب علم نے جواب دیا : " أمی روزانہ سونے سے پہلے کسی نہ کسی صحابی کا قصہ ضرور سناتی ہیں ، وہ کہتی ہیں صحابی اللہ تعالی سے محبت کرتا ہے ، اِسی لئے میں اُنہی جیسا بننا چاہتا ہوں ۔"

استاد خاموش ہوگیا ۔ ۔ ۔
اِس جواب پر وہ اپنے آنسو روکنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا ۔وہ جان گیا تھا کہ اس بچے کی تربیت کے پیچھے ایک عظیم ماں ہے، اسی وجہ سے اِس کا نشانہ اتنا بلند ہو گیا ہے ۔

*ایک ڈرائینگ ٹیچر کہتی ہیں* : "ایک دن کا واقعہ ہے کہ میں نے پرائمری گریڈ کی ایک کلاس کے بچوں سے کہا کہ وہ موسم بہار کے منظر کی ڈرائینگ بنائیں ۔

ایک چھوٹی سی بچی اپنی ڈرائینگ لے کر آئی ، اس نے قرآن مجید کا اسکیچ بنایا ہوا تھا ۔۔۔ اس کی اس ڈرائینگ پر مجھے بڑا تعجب ہوا۔

میں نے کہا : موسم بہار کی ڈرائینگ بناؤ ، قرآن مجید کی نہیں ۔

سمجھیں؟ ؟!

اس بچی کا معصوم سا جواب میرے منہ پر ایک طمانچہ کی طرح پڑا ۔۔۔اس نے کہا : قرآن مجید میرے دل کی ربیع (بہار) ہے میری أمی نے تو مجھے یہی بتایا تھا۔ ۔ ۔

*کیسی عمدہ تعلیم تھی وہ ؟ ! !*

اللہ کی بے نیام ، ننگی تلوار "سيف الله" خالد بن الوليد جب قرآن مجید ہاتھ میں لیتے تو روتے ہوئے کہتے تھے . . .

( جہاد نے ہمیں تجھ سے غافل کردیا ہے ، اے قرآن ! )

کیا ہی خوب عذر تھا

کیا آپ اس تحریر کو خود پڑھنا اور کسی اور کو بھیجنا چاہتے ہیں ؟

( ہاں) یا ( نہیں) ؟
اگر ہاں ہے تو اسے اپنے پاس محفوظ نہ رکھیں بلکہ اسے آپ کے جو عزیز اور محبوب لوگ ہیں انہیں بھیج دیں ۔

ہماری زندگی کا ایک سیکنڈ ۔۔۔
اور گئی ہوئی سانسیں واپس لوٹنے والی نہیں ہیں
اس لئے زندگی کی جو سانسیں بچی ہیں انہیں اللہ کی اطاعت میں گزاریں۔۔۔

_ایک بار درود شریف پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں. دس گناہ معاف ہو جاتے ہیں. دس درجات بلند ہوتے ہیں._
_درود پاک پڑھ لیں_

*❣شعور و آگہی🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
*┊ ┊ ┊ ┊ ۔*
*┊ ┊ ┊ ☽۔*
*┊ ┊ ☆۔*
*☆ ☆۔*

14/08/2021

الحمد اللہ پاکستان کو بنے 74 سال ہوچکے اللہ اسے تاقیامت آباد رکھے آج ہم زرا کچھ تلخ باتیں کرلیتے ہیں
پاکستان بن تو گیا اور ہم آزاد ہوگئے مگر ہم 74 سالوں سے ذہنی طور پر غلام ہی ہیں ابھی تک ہم یہی سمجھتے ہیں کہ جو برصغیر پر قابض کررہے ہیں وہ ہمارے لیے بہتر ہے یا وہ ہمارے آئیڈیل ہیں آپ یہی سوچ رہے ہوں گے کہ میں ایسا نہیں سوچتا مگر آزادی کے 74 سالوں کے بعد بھی میرے پیارے وطن میں سود چل رہا ہے وہ سود جسے کھانا اللہ سے اعلان جنگ ہے
معزرت کے ساتھ آپ کے اس اسلامی ملک میں 74 سالوں کے بعد بھی انگریز کے مرتب کردہ آئین کو قرآن پاک پر فضیلت ہے
ورنہ قرآن کے مطابق فیصلے کیے جاتے
اگر آپ کو برا نا لگے تو میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ آج 74 سالوں میں مجھے ایک بھی ایسا سیاسی لیڈر نظر نہیں آیا جس نے وہ نعرہ لگایا ہو جس نعرے کی بنیاد پر یہ وطن بنا تھا
وہ نعرہ تھاپاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ دستور ریاست کیا ہوگا محمد رسول اللہ
اگر اجازت ہو تو یہ بھی کہنا کہ 1857 سے 1947 تک ہزاروں علماء نے تحریک پاکستان اور انگریز کے خلاف تحریک آزادی اور جھاد کا اعلان کیا اور اپنی جانوں کو قربان کیا مگر آج تک کہیں بھی ان کے کارناموں کو بیان کیا گیا ہو
آج تک صرف اقوام متحدہ کی طرف دیکھ کر ہم شہ رگ کٹوا رہے ہیں اور امید ہی کی جاسکتی ہے کٹواتے رہیں گے کیوںکہ جنگ کی بات کرنے والا دشمن جو ٹھرا
ہم نے ایک زمین کا ٹکرا ہی حاصل کیا ہے اور اسی کی پوجا میں لگے رہتے ہیں ہر سال مگر جس مقصد کے لیے حاصل کیا ہے وہ مقصد جب تک پورا نا ہوگا ان مائوں کی روحوں کو سکون نہیں ملے گا جنہوں نے اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے قربان کیا ان بھائیوں کی روحیں تڑپتی رہیں گی جن کی بہنوں کی عزتیں ان کے سامنے لٹتی رہیں
یاد رکھیے ہم اسی طرح ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے لٹتے پٹتے رہیں گے
جب تک ہم حضور کے دین کی جانب واپس نہیں آتے اور ہمیں واپس آنا ہوگا اور اس ملک خداد کو کے عظیم مقصد کو پایا تکمیل تک پہنچانا ہوگا ورنہ یاد رکھیئے کہ
ہم ہمیشہ ٖغلام ہی رہیں گے
کیونکہ مالک وہی ہیں بس بھیس بدل گیا ہے
علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ
دین ہاتھ سے دے کر گر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلمان کا خسارہ
وطن وطن وطن کرنا سب کو یاد ہے مگر وطن کے مقصد دین کو نافظ کرنے کی بات کوئی نہیں کرتا

ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو اس کا پیرہن ہے وہ مذہب کا کفن ہے
بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام تیرا دیس ہے اور تو مصطفوی ہے

11/08/2021

Good news for Ghotkian ...!!!

09/08/2021

حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجودہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے، آپ کا نام عمر بن خطاب، لقب 'فاروق' اور کنیت 'ابو حفصہ' تھی۔

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی جانب سے نبوت کے اعلان کے چھٹے سال حضرت عمرؓ نے 35 برس کی عمر میں اسلام قبول کیا جس کے بعد حضرت محمدﷺ کے شانہ بشانہ رہے۔

حضرت عمر نے مدینہ منورہ ہجرت کے بعد تمام غزوات میں حصہ لیا۔

آپؓ کی خدمات، جرات و بہادری، فتوحات، شان دار کردار اور کارناموں سے اسلام کا چہرہ روشن ہے۔

حضرت عمرؓ کا زمانہ خلافت اسلامی فتوحات کا دور تھا جس میں اسلامی سلطنت کی حدود 22 لاکھ مربع میل تک پھیلی ہوئی تھیں۔

آپ نے دو بڑی طاقتوں ایران اور روم کو شکست دی، بیت المال کا شعبہ فعال کیا، اسلامی مملکت کو صوبوں اور اضلاع میں تقسیم کیا، عشرہ خراج کا نظام نافذ کیا اور پولیس کا محکمہ قائم کیا۔

27 ذی الحج 23 ہجری کو نماز فجر کی امامت کے دوران ابو لولو فیروز نامی مجوسی نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خنجر سے زخمی کر دیا جس کے تین روز بعد یکم محرم الحرام 24 ہجری کو آپؓ نے جام شہادت نوش فرمایا۔

آپؓ روضہ رسولؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو مبارک میں مدفن ہیں۔

06/08/2021

وڻ لڳايو گرمي کي ڀڄايو ۔۔۔۔

Photos from AJWA Public School's post 07/07/2021

# WELCOME TO PUBLIC SCHOOL

Photos from AJWA Public School's post 07/07/2021

Sir Muhammad Yousif Soomro at # Ajwa public school Ghotki

07/07/2021
04/07/2021

گھوٽڪي
عجوه پبلڪ اسڪول کي ڪلاس ڪي۔جي کان اٺين ڪلاسن لاء ميل ۽ فيميل ٽيچر جي ارجنٽ ضرورت آھ
قابليت رکندڙ حضرات هيٺ ڏنل
نمبر تي پنهنجي سي وي موڪلين
پگهار قابليت ڏسي ٻڌائي ويندي

رابطي لاء
۔03128276511

Want your school to be the top-listed School/college in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ghotki