Jamia tul Madinah Daharki

Jamia tul Madinah Daharki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia tul Madinah Daharki, Education, Ghotki.

Permanently closed.
10/08/2026

شعبۃ الامتحانات جامعات المدینہ پاکستان کے تحت
مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی میں ششماہی امتحانات کا سلسلہ جاری
10 اگست 2026ء

09/08/2026

ماشاءاللہ الحمدلله
*جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ ڈھرکی*
میں سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کے 108ویں عرسِ مبارک کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اجتماعِ ذکر و نعت کا اہتمام کیا گیا۔

06/08/2026

📝 ششماہی امتحانات کا آغاز

الحمد للہ!
ایجوکیشنل بورڈ کنز المدارس، دعوتِ اسلامی کے تحت ششماہی امتحانات کا باقاعدہ آغاز 06/08/2026 سے مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی میں ہو گیا۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبۂ کرام کو علمِ نافع، امتحانات میں کامیابی اور اپنے اساتذۂ کرام کی توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین۔

آپ بھی تمام طلبۂ کرام کی کامیابی کے لیے دعا فرمائیں۔

#کنزالمدارس



#دھرکی
#تعلیم

11/07/2026

ہفتہ وار مدنی حفلہ
موضوع: باغ فدک کے بارے میں نظریہ اہلسنت
بیان: مولانا غلام محمد مدنی
11/07/2026

🌹 الحمد للہ رب العالمین 🌹ایک عظیم علمی کامیابیالحمد للہ رب العالمین!مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی کے 6th Year کے پانچ (5) خو...
04/07/2026

🌹 الحمد للہ رب العالمین 🌹

ایک عظیم علمی کامیابی

الحمد للہ رب العالمین!
مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی کے 6th Year کے پانچ (5) خوش نصیب طلبۂ کرام نے "فقہِ اکبر" کی مکمل کتاب ایک ہی مجلس میں سنانے کی سعادت حاصل کی۔

اللہ تعالیٰ ان طلبۂ کرام کو علمِ نافع، عملِ صالح، اخلاص اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، انہیں امتِ مسلمہ کے لیے مفید علماءِ کرام بنائے، اور ان کے اساتذہ و والدین کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹

مدرس:
ابو امجد غلام محمد مدنی

ادارہ:
مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی

مبارک بادالحمد للہ عزوجل!جامعہ کے ہونہار طالبِ علم نعمت اللہ نے عربی کتاب «الفقہ الأکبر» زبانی سنانے کی سعادت حاصل کی۔ ا...
15/06/2026

مبارک باد
الحمد للہ عزوجل!
جامعہ کے ہونہار طالبِ علم نعمت اللہ نے عربی کتاب «الفقہ الأکبر» زبانی سنانے کی سعادت حاصل کی۔ ان کی محنت، لگن اور علمی شوق کو سراہتے ہوئے بطورِ تحفہ مفتی وقار الدین رحمہ اللہ کے فتاویٰ کا عظیم مجموعہ وقار الفتاوی پیش کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ طالبِ علم نعمت اللہ کو علمِ دین میں مزید ترقی، اخلاص اور عمل کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کے اساتذہ کی محنتوں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
استاد: غلام محمد مدنی
علم کی راہ میں محنت کرنے والوں کے لیے بہترین انعام علم ہی ہے۔
🌹 نعمت اللہ کو یہ علمی کامیابی مبارک ہو۔ 🌹

ضمنی امتحانات برائے جامعات المدینہ بوائز
14/05/2026

ضمنی امتحانات برائے جامعات المدینہ بوائز

جامعۃ المدینہ ڈھرکی کے طلباء کے لیے نماز کورس کا اہتمام
27/04/2026

جامعۃ المدینہ ڈھرکی کے طلباء کے لیے نماز کورس کا اہتمام

طلبہ کرام کی دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت *مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی* 09/04/2026
09/04/2026

طلبہ کرام کی دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت

*مرکزی جامعۃ المدینہ ڈھرکی*
09/04/2026

08/04/2026

*ایک طالب علم داخل کروانے کا کتنا فائدہ ہے*؟

وڈیو مکمل دیکھیے اور سنیے آپ کے مزے کو بھی مزہ آجائے گا

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia tul Madinah Daharki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category