Suno Pakistan

Suno Pakistan

Share

Assalam o Alaikum this page is made for those persons who like information of the world.

12/11/2023

سلطنت عثمانیہ کے 34 ویں سلطان، سلطان عبد الحمید ثانی کا بیان سنو الو ایک اچھا پرندا ہے۔

https://youtu.be/iVhfq2oII6A

23/09/2023

SERIES KAALA
https://youtube.com/.?si=EiSe-tfyyDYEsh09
https://youtu.be/kmHa1R4bdyo?si=jvKIh4CAdauU5lBM
اس میں ایک بات واضح ہے 1971 جب مشرقی پاکستانی ٹوٹا تھا تو ایک اس کی بڑی وجہ تھی کہ مغربی پاکستان سے کوئی امداد طوفان میں بنگالیوں مدد کے لیے نہیں گیا تھا۔ پاکستان سے میجر عامر جواب ملا ک انڈیا ہیلی کاپٹر اوپر سے اڑانے نہیں دے رہا، پھر انڈیا نے اس بات سے انکار کر دیا کہ ہم نے ایسا نہیں کیا تھا اس وجہ سے نفرت پیدا ہوئی اور پھر انڈیا اور بنگلادیش کے بارڈر پر سرنگیں بنائیں گئیں جس سے انڈیا باغیوں کو بنگلادیش میں ہتھیار دیتا تھا کہ مشرقی پاکستان ٹوٹ جائے اس بات کو پاکستان نے انٹرنیشنل اشو کیا پر انڈیا مکر گیا اس بات کو برگیڈیئر صاد اللّٰہ خان اپنے کتاب، پاکستان سے بنگلادیش تک، میں لکھا ہے۔ اور آج انڈیا کی اس مووی میں انڈیا خود بتا رہا ہے۔ یہ سیریز پوری دیکھو تو پتا لگ جائے گا کہ کیسے وقت بدلتا ہے اور منہ کی کھانی پڑتی ہے۔

03/09/2023

پردہ پوشی

Want your school to be the top-listed School/college in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Ghotki District
Ghotki