10/01/2026
QabilAli
From heart to heart 💬
Spreading awareness & positivity
Islamic & social thoughts
👉 Follow | Like | Share
10/01/2026
10/01/2026
مختصر یہ کہ:
سردیوں میں انگیٹھی صرف گرمی نہیں دیتی،
محفل، قہقہے اور یادیں بھی گرم کر دیتی ہے 🔥😁
*آج کے لئے چیلنج*
(آپکے بھرپور فرمائش پر یہ سلسلہ شروع کر رہے)
*آج کسی ایسے شخص کو میسج یا کال کریں جس سے کافی عرصے سے بات نہیں ہوئی۔*
کوئی بھی دوست یا فیملی ممبر ، جس سے بات کرنا بنتی ہے، اور آپ نے سستی کی وجہ سے یا مصروفیات کی وجہ سے بات نہیں ہوئی۔
08/01/2026
Good morning
One Place, Billion Feelings💝❣️❤️🖤🕋
🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
🌙 انسان مضبوط تب نہیں ہوتا…
جب وہ سب کچھ سہہ لے
بلکہ تب ہوتا ہے
جب ٹوٹ کر بھی شکر کرنا سیکھ لے 🤍🥀
اگر یہ بات آپ کے دل کو لگی ہو
تو React ❤️ ✨ ضرور کریں
07/01/2026
#شکرالحمداللہ
🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
07/01/2026
💔😔😢
بھترین الفاظ
۔
۔
۔
۔
Followers3
07/01/2026
🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ چلو آج تعارف ہو جائے آپ کہاں سے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں
میں گھوٹکی سے اور آپ
06/01/2026
🏗️ مدرسے کی چھت اور پلستر کا کام باقی ہے
🌙 نیکی کے اس کارِ خیر میں حصہ لیں
📞 مخیر حضرات تعاون کے لیے رابطہ کریں
03087637093
0308766332
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Ghotki