The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki

The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki, Tutor/Teacher, Soomra Mohalla Near Railway Phatak Jung Colony Daharki, Ghotki.

The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki "Committed to shaping confident, capable, and compassionate students through high-quality teaching and a safe learning environment."

02/11/2025



Our are as we now have . Join hands with us as we and create a environment where your . Don't miss this to be part of our & .

Enquire now and give your child the best start!




22/07/2025

بےشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 💫
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
🌸💫❤🍂







20/07/2025

غربت اور بے روزگاری محض مالی مسائل نہیں، یہ انسان کے وقار، حوصلے اور جینے کی امنگ کو بھی چاٹ جاتی ہیں۔ جب ہاتھ خالی ہوں اور آنکھیں خوابوں سے بھری ہوں تو دل ہر روز بکھرتا ہے۔ بے روزگاری صرف کام نہ ہونے کا نام نہیں، یہ اعتماد کے ٹوٹنے، اور زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی اذیت ہے۔ غربت اس وقت اور بھی ظالم بن جاتی ہے جب معاشرہ امیروں کے لیے پالیسی بناتا ہے اور غریب صرف تقریروں میں یاد آتا ہے۔ ان مسائل کا حل صرف ہمدردی نہیں بلکہ عملی قدم، تعلیم، روزگار کے مواقع اور مساوی نظام ہے۔













Photos from The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki's post 18/07/2025

اسلام و علیکم ❤️😘

📿 آئیے! #جمعہ کے #دن کو #عبادت، #درود اور #دعا سے #سجائیں۔

📿 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ

📿 اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ

جزاک اللّٰه خیراً، آمین یا رب العالمین🤲🏻🕋









16/07/2025

1️⃣ Creativity — تخلیقی صلاحیت
2️⃣ Hard work — محنت
3️⃣ Leadership — قیادت
4️⃣ Motivation — حوصلہ افزائی
5️⃣ Patience — صبر
6️⃣ Achievement — کارنامہ / حاصل کردہ کامیابی
7️⃣ Discipline — نظم و ضبط
8️⃣ Responsibility — ذمہ داری
9️⃣ Focus — توجہ
🔟 Teamwork — ٹیم ورک / اجتماعی کام










14/07/2025

1️⃣ Faith — ایمان
2️⃣ Prayer — نماز / دعا
3️⃣ Charity — خیرات / صدقہ
4️⃣ Fasting — روزہ
5️⃣ Pilgrimage — حج
6️⃣ Patience — صبر
7️⃣ Gratitude — شکرگزاری
8️⃣ Forgiveness — معافی / درگزر
9️⃣ Guidance — ہدایت
🔟 Peace — امن / سلامتی










12/07/2025




Vs


Qasim Ali Shah








Photos from The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki's post 12/07/2025

توهان جي نيڪي چاهي ڪيتري به ننڊي ڇو نه هجي، جيڪڏهن رب کي پسند اچئي وڃي ته توهان تي دوزخ به حرام ڪري ڇڏي ٿو..







Photos from The Readers' Educational Academy & Tution Center Daharki's post 11/07/2025

🌺✨ جمعہ مبارک ✨🌺

الحمدللہ! ایک اور بابرکت جمعہ کا دن،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔
آئیے اس خاص دن کو دعا، درود اور نیکیوں سے بھر دیں۔

اکیڈمی کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک! 🤲💐

📚 علم حاصل کریں، آگے بڑھیں، اور دوسروں کے لیے باعثِ رحمت بنیں۔







10/07/2025

1️⃣ Son — بیٹا
2️⃣Daughter — بیٹی
3️⃣ Fiancé — منگیتر (مرد)
4️⃣ Fiancée — منگیتر (عورت)
5️⃣ Father-in-law — سسر
6️⃣ Mother-in-law — ساس
7️⃣ Brother-in-law — دیور / بہنوئی
8️⃣ Sister-in-law — نند / بھابھی
9️⃣ Stepfather — سوتیلا باپ
🔟 Stepmother - سوتیلی ماں









07/07/2025

#بچوں کی #کامیابی صرف #نمبر لینے میں نہیں، بلکہ ان کے #اعتماد، #اخلاق اور #محنت میں #چھپی ہوتی ہے۔ #روزانہ اُنہیں یہ #احساس دلائیں کہ وہ #خاص ہیں۔ 'مجھے تم پر فخر ہے' — اُن کے اندر #پوری #دنیا #جیتنے کا #حوصلہ پیدا کر سکتا ہے!.

Dr. Nazish Affan
Dr. Muhammad Affan Qaiser

Want your school to be the top-listed School/college in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Soomra Mohalla Near Railway Phatak Jung Colony Daharki
Ghotki
06502

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00