The feed public school Gullapur

The feed public school Gullapur “Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.” .

18/08/2026

🌟 Join Our Team! 🌟

The Feed Public School Gullapur Ghizer, is looking for dedicated and passionate educators to join our mission of excellence in education.

Position
🔹 ECD Teacher
🔹 Math Teacher
🔹General Teacher
👩‍🏫 We are seeking an experienced and professional female candidate with strong leadership and academic expertise.

🔹 Subject Specialists:
📚 Science Teacher(female)
📚 General Teacher(female)
➕ ECD Teacher (female)

Requirements:
✅ Relevant qualifications and experience in the respective fields.
✅ A passion for teaching and nurturing young minds.

📧 Apply Now! Send your resume to [email protected]
📞 For more details, contact us at 0355-5313030, 0344-5949677

📢 داخلے جاری ہیں 📢 #دی فیڈ پبلک سکول میں تعلیمی سال 2026 کے لیےپلے گروپ سے جماعت ہشتم تک داخلے جاری ہیں۔صبح 10بجے سے 12 ...
15/02/2026

📢 داخلے جاری ہیں 📢
#دی فیڈ پبلک سکول میں تعلیمی سال 2026 کے لیے
پلے گروپ سے جماعت ہشتم تک داخلے جاری ہیں۔
صبح 10بجے سے 12 بجے تک ایڈمن آفس سے داخلہ فارم حاصل کیا جاسکتا ہے
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ
معیاری و جدید تعلیمی نصاب
بچوں کی ہمہ جہت تعلیمی و اخلاقی تربیت
محفوظ، صاف اور خوشگوار تعلیمی ماحول
📅 داخلوں کی آخری تاریخ: [28فروری]
📍 پتہ: [بلمقابل وسیم جنرل سٹور گلاپور چترال ایکسپرس وے غزر]
📞 رابطہ نمبر: [03555313030,03555123566]

06/02/2026

📢 داخلے جاری ہیں 📢
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
دی فیڈ پبلک سکول میں تعلیمی سال 2026 کے لیے
پری نرسری سے جماعت ہشتم تک داخلے جاری ہیں۔
صبح 10بجے سے 12 بجے تک ایڈمن آفس سے داخلہ فارم حاصل کیا جاسکتا ہے
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ
معیاری و جدید تعلیمی نصاب
بچوں کی ہمہ جہت تعلیمی و اخلاقی تربیت
محفوظ، صاف اور خوشگوار تعلیمی ماحول
📅 داخلوں کی آخری تاریخ: [28فروری]
📍 پتہ: [بلمقابل وسیم جنرل سٹور گلاپور چترال ایکسپرس وے غزر]
📞 رابطہ نمبر: [03555313030,03555123566]

06/02/2026
01/02/2026

داراقم سکول ساجد اقبال کمپیس کشروٹ گلگت میں کلاس پلے گروپ تا کلاس ششم داخلے جاری ہیں۔ محدود نشستیں میسر ہیں پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر داخلے دئے جائیں گے۔ صبح 10 بجے تا 12 بجے تک ایڈمن آفس سے داخلہ فارم لیا جاسکتا ہے۔
رابطہ نمبر
0355-5551880

طالبعلم کے اپنے استاد سے دس مطالبات:اے میرے محترم استاد میں بڑے ادب اور احترام سے آپ کے سامنے چند مطالبات رکھنا چاہتا ہو...
17/01/2026

طالبعلم کے اپنے استاد سے دس مطالبات:
اے میرے محترم استاد میں بڑے ادب اور احترام سے آپ کے سامنے چند مطالبات رکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ آپ میرے والدین کے بعد سب سے ذیادہ احترام کے مستحق ہیں۔ آپ میرے مربی ہیں۔ آپ میرے رول ماڈل ہیں۔ میں اپنا حق سمجھتا ہوں کہ آپ کے سامنے اپنے مطالبات رکھ سکوں۔ امید ہے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔
1۔ میرا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ آپ میرے ایک منٹ کو ضاٸع نہیں کریں گے۔ آپ وقت پر کلاس آٸیں گے اور میرے آج کے چالیس منٹ کا حق ادا کریں گے۔
2۔ میرا دوسرا مطالبہ ہے کہ آپ کلاس میں پوری تیاری کے ساتھ داخل ہوں گے۔ آپ مجھے وہ سب کچھ سکھانے کی کوشش کریں گے جو آپ نے سیکھا ہے۔
3۔ میرا تیسرا مطالبہ ہے کہ آپ میرے کلاس میں ایسا ماحول فراہم کریں گے جہاں بہترین پڑھاٸی ہوسکے۔ اگر میں بلاوجہ شور کررہا ہوں یا آپ کی کلاس کو ڈسٹرب کررہا ہوں تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ مجھے سمجھاٸیں۔
4۔ آپ مجھے عزت دیں گے کیونکہ آپ ہی نے مجھے سکھایا ہے کہ قابل احترام لوگ دوسروں کو عزت دیتے ہیں۔ غلطی سرزد ہونے پر آپ مجھے ڈانٹ سکتے ہیں لیکن تہذیب کے داٸرے میں رہ کر۔ مجھے یقین ہے کہ آپ میرے عزت نفس کا خیال رکھیں گے۔
5۔ چونکہ آپ میرے رول ماڈل ہیں اس وجہ سے میں آپ سے امید رکھتا ہوں کہ آپ کا لباس اور وضع قطع شاندار ہونا چاہیٸے۔ آپ بہترین لباس پہن کر کلاس میں داخل ہوں گے تاکہ میں آپ پر فحر محسوس کرسکوں۔
6۔ آپ میرے اندر امید, ہمت اور حوصلہ پیدا کریں گے۔ اگر میں ناکام ہوجاٶں تو آپ مجھے دوبارہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ آپ میرے اندر صبر, محنت اور لگن کا جذبہ پیدا کریں گے۔
7۔ آپ مجھے کامیاب انسان بنانے کی کوشش کریں گے۔ آپ مجھے کامیابی کا راستہ دکھاٸیں گے۔ مجھے یقین ہے آپ کی تھوڑی سی کوشش مجھے ایک کامیاب انسان بنا سکتی ہے۔
8۔ میں امید رکھتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ عدل و انصاف کا معاملہ کریں گے۔ ہوسکتا ہے میری کلاس میں کوٸی بچہ آپ کا عزیز یا رشتہ دار ہو لیکن آپ نے میرے ساتھ وہی سلوک کرنا ہے جو آپ اپنے بچے کے ساتھ کرتے ہیں۔
9۔ میرے والدین مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں لیکن وہ سکول میں موجود نہیں۔ یہاں وہ کردار آپ کو نبھانا ہے۔ میرے لٸے میرے والدین کے بعد آپ کا رشتہ سب سے مقدس و مقدم ہے۔ مجھے یقین ہے آپ اس تقدس کو قاٸم رکھیں گے۔
10۔ چونکہ آپ کا علم اور تجربہ میرے مقابلے میں بہت ذیادہ ہے اس وجہ سے آپ کا فرض بنتا ہے کہ میرے مستقبل کے بارے میں آپ مجھے گاٸیڈ کریں گے۔ اگر میں کامیاب ہوا تو میں والدین کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی کامیابی کا کریڈٹ دوں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ الفاظ میرے دل سے نکلیں۔
میں امید رکھتا ہوں کہ آپ میرے مطالبات پر غور کریں گے اور پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
میں ہر عبادت کے بعد آپ کو دعا دیتا رہوں گا کیونکہ مجھے یقین ہے جس دعا میں میرے والدین اور استاد کا ذکر نہ ہوں وہ قبول نہیں ہوگی۔
اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھیں۔
فقط آپ کی محبت اور شفقت کا محتاج شاگرد۔
تحریر: مزمل شاہ

🌟 Join Our Team! 🌟The Feed Public School Gullapur Ghizer, is looking for dedicated and passionate educators to join our ...
17/01/2026

🌟 Join Our Team! 🌟

The Feed Public School Gullapur Ghizer, is looking for dedicated and passionate educators to join our mission of excellence in education.

Position
🔹 ECD Teacher
🔹 Math Teacher
🔹General Teacher
👩‍🏫 We are seeking an experienced and professional female candidate with strong leadership and academic expertise.

🔹 Subject Specialists:
📚 Science Teacher(female)
➕ ECD Teacher (female)

Requirements:
✅ Relevant qualifications and experience in the respective fields.
✅ A passion for teaching and nurturing young minds.

📧 Apply Now! Send your resume to [email protected]
📞 For more details, contact us at 0355-5313030, 0344-5949677

Address

Ghizar
15101

Telephone

+923555123566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The feed public school Gullapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The feed public school Gullapur:

Shortcuts

Share

Category