24/04/2026
📢 اہم اطلاع
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ کے سالانہ امتحان 2026 کے لیے اپنی رول نمبر سلپس کل ایڈمن آفس سے وصول کریں۔ بورڈ کے امتحانات بروز بدھ، 29 اپریل 2026 سے شروع ہوں گے۔
جن طلباء کے ذمہ کالج فیس بقایا ہے، وہ رول نمبر سلپ وصول کرتے وقت بقایا فیس بھی ادا کریں۔
نوٹ: طلباء کی سہولت کے لیے ایڈمن آفس کل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔
پرنسپل
غازی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (غازی)-